مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ سید مزمل شاہ نے شفاء یوسفزئی کو پورا شفایاب کردیا ہے اور اس ویڈیو دوران آپ نے گفتگو شاہ جی کی سننی ہے اور فوکس یوسفزئی کے بوتھے پر کرنا ہے
شاہ جی آپ نے تہہ لگا کر تہہ لگا دی ہے
موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کے لیے سستا پیٹرول اسکیم 2026
حکومتِ پاکستان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر غریب اور متوسط طبقے کے لیے "پاکستان فیول ریلیف" پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اب آپ ماہانہ 20 سے 30 لیٹر پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے بچت کر سکتے ہیں۔
اہلیت کا معیار (Eligibility)
سبسڈی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل شرائط پر پورا اترنا لازمی ہے:
موٹر سائیکل/رکشہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں آپ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو۔
آپ کا شناختی کارڈ زائد المیعاد (Expired) نہ ہو۔
موبائل سم آپ کے اپنے شناختی کارڈ (CNIC) پر رجسٹرڈ ہونی چاہیے۔
ترجیحی بنیاد: BISP، احساس پروگرام یا آنرایریم کارڈ ہولڈرز کو ترجیح دی جائے گی۔
رجسٹریشن کا مکمل طریقہ (Step-by-Step Guide)
مرحلہ 1: گاڑی کی ملکیت درست کروائیں اگر بائیک آپ کے نام پر نہیں ہے، تو فوری طور پر Excise Office جا کر اسے اپنے نام منتقل کروائیں
حکومت نے اس عمل کو تیز کرنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مرحلہ 2: ایپ ڈاؤن لوڈ کریں گوگل پلے اسٹور سے "Pakistan Fuel Relief 2026" یا "Sasta Petrol App" ڈاؤن لوڈ کریں۔
(نوٹ: ایپ فی الحال فائنل ٹیسٹنگ میں ہے اور اگلے 1 سے 2 روز میں لائیو کر دی جائے گی)
مرحلہ 3: ڈیجیٹل رجسٹریشن ایپ میں اپنا 13 ہندسوں والا CNIC درج کریں۔
بائیک کی رجسٹریشن بک (یا کارڈ) کی صاف تصویر اپ لوڈ کریں۔
NADRA کے ذریعے آپ کی تفصیلات کی فوری تصدیق کی جائے گی۔
مرحلہ 4: بغیر اسمارٹ فون والوں کے لیے طریقہ اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے
تو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 یا 9771 پر SMS کر کے بھی اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
پیٹرول پمپ سے سبسڈی کیسے لیں ؟؟
رجسٹریشن مکمل ہونے پر آپ کو ایپ میں ایک QR Code یا ڈیجیٹل واؤچر موصول ہوگا۔
پیٹرول پمپس: PSO، Total Parco، Shell، اور Byco کے مخصوص پمپس پر جائیں۔
پمپ پر موجود مخصوص "سبسڈی نوزل" کا انتخاب کریں۔
پمپ آپریٹر کو اپنا QR Code دکھائیں
اسکین ہوتے ہی آپ کا کوٹہ کٹ جائے گا اور آپ کو فی لیٹر 100 روپے کی رعایت مل جائے گی۔ (مثال: اگر پیٹرول 380 روپے ہے، تو آپ کو صرف 280 روپے ادا کرنے ہوں گے)
⚠️ اہم نکات اور انتباہ
یہ اسکیم فی الحال 3 ماہ کے لیے ہے۔
یہ پورا سسٹم ڈیجیٹل ہے اور NADRA سے لنک ہے
کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی کی صورت میں رجسٹریشن منسوخ کی جا سکتی ہے ،،
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
میز یا مینو: فیصلہ ہمارا ہے! 🇵🇰
سفارت کاری کا سنہری اصول: "اگر آپ میز پر نہیں بیٹھے، تو آپ مینو کا حصہ ہیں"۔ دوسروں کی جنگوں میں ایندھن بننے کے بجائے اپنی میز خود سجائیں۔ پاکستان کو اب جذباتی نعروں سے نکل کر ایک ایسی ایٹمی اور معاشی طاقت بننا ہے جس کے بغیر عالمی فیصلے ادھورے ہوں۔ وقت ہے "مینو" سے ہٹ کر فیصلہ ساز بننے کا۔
یہ کیسی بحث ہے کہ دستیاب تیل نئ قیمت پر کیوں بیچا جارہا ہے ، عقل کے تیز ترین کھلاڑیو ، ایمر جنسی حالات ہیں کل کے ریٹ کیا ہوتے ہیں کچھ پتہ نہی ، آئندہ ہفتے کیا حالات کروٹ لیتے ہیں جنگ ہمیں بتا رہی ہے لنگوٹ کس لو ، انٹرنیشنل مارکیٹ پل پل آؤٹ آف کنٹرول ہورہی ہے ۔
ایسے میں آپ کہہ رہے ہو ایک دن پہلے یا موجودہ دن پرانا تیل نئ قیمت پر کیوں بیچا جا رہا ہے ۔
حد ہوگئ ۔۔۔اتنا بھی نہی سوچ سکتے آپ ان حالات میں جو آپ کے پاس ہے اس کو بچا کر رکھو ، اگلے دس پندرہ دن حالات آپ کے کنٹرول میں نہیں تو نے ریٹ پر پہنچنے والا پیٹرول ڈیزل کیوں کل کے لئیے آج مہنگا ہو ۔۔
اوپر سے آپ مکمل جنگ میں بھی داخل ہوں افغانستان میں دہشتگردوں کا خاتمہ ریاست کا فرض بنا ہوا ہو ۔
تو ایسے میں سوال ہی فضول ہے ، کہ پرانا تیل نئ قیمت پر کیوں بیچا جارہا ہے 🇵🇰 🪖
اللہ کرے عوام کی مشکلات کسی طرح کم ہوں ۔
مگر فی الحال ، ہمیں اس چکی میں افسوس کے ساتھ نا چاہتے ہوئے بھی پسنا ہے 😳
میں نے وہ آنکھیں دیکھی جو سچ بول کر ہار جاتی ہیں
اور وہ لوگ دیکھے جو جھوٹ بول کر عزت کماتے ہیں
جو دکھاوے کے لئے دعا کرے ہیں مگر حقیقت میں بددعا دینا جانتے ہیں
پھر میں نے وہ چہرے بھی دیکھے جو محبت اوڑھ کر چلتے ہیں
مگر اندر سے زہر سے بھرے ہوتے ہیں!!
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں 🚨
تمام مسلمان اس بات کو دھیان میں رکھیں کہ ایران جوابی حملہ کسی بھی مسلم ملک پر نہیں بلکہ وہاں پر امریکی بیس پر کر رہا ہے۔
منافقین اور تفرقہ بازوں سے ہوشیار رہیے گا 🚨
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو
مودی کا گودئ میڈیا اب یاتھیا میڈیا ہے عمران ریاض کیسے انڈین ہدایات پر پاکستان کے خلاف فیک نیوز نیٹ ورک چلاتا مودئ کی خواہشات کیسے پورا کرتا ہے اس پر یہ چھوٹئ سئ ویڈیو ایلسٹریشن ہے
دیکھیں اور پھیپلاتے جائیں
ملک دشمن یوتھیوں اور یوٹیوبرز کی عید خراب کرنا چاہتے ہیں تو تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔
اچھی خبر
پنجاب حکومت کا ایک اور بہت بڑا قدم
بلڈ چاہیے 15 پر کال کریں 10سے15منٹ میں بلڈ ڈونرز مل جائے گا۔۔کال کرنے کا مکمل طریقہ جانیے اس وڈیو کے ذریعے۔۔
اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں کسی کی جان بچائی جا سکے
جودی فوسٹر کی اک یاد دہانی جو مجھے بہت پسند ہے
" اتنے معصوم نہ بنو جو لوگ غلط کرتے ہیں، ہمیشہ سزا نہیں پاتے
اکثر وہ پھلتے پھولتے ہیں تم انہیں جیتتے دیکھو گے، سب سے اچھا حصہ اپنے لیے لیتے ہوئے، اور کامیابی کا لطف اٹھاتے ہوئے
یہ ہے اصلی دنیا
لیکن اک بات یاد رکھو میں نے بہت سے طاقتور ولن دیکھے ہیں
مگر کبھی انہیں سکون میں نہیں دیکھا "