اس فیک اکاؤنٹ والی یا والے کو اسکی امی کا واسطہ دیتا ھوں میں نام چینج کر لیں کام یہی کریں جو کر رھا ھے
کیونکہ جنکا نام استعمال کر رھا ھے یہ وہ ہماری بہن ھے اسکی نا تو سیاست میں دلچسپی ھے نا سوشل میڈیا میں لہذا کچھ خیال کرو پلیز آپکو اللہ کا بھی واسطہ دیتا ھوں 🙏
@ASNsharif