کرپشن کو پولیس کی زبان میں “چائے پانی”
شریف خاندان کی زبان میں “یہ ہیں وہ ذرائع”
عوامی نیشنل پارٹی کی زبان میں “ایزی لوڈ”
ایم کیو ایم کی زبان میں “بھتہ”
زرداری کی زبان میں “پرسنٹیج”
اور
فضل الرحمن کی اصطلاح میں “غیبی مدد” کہتے ہیں
نگران وزیر اعظم بلوچ بلوچستان سے
نگران وزیر داخلہ بلوچ بلوچستان سے
چیٸرمین سینٹ بلوچ بلوچستان سے
چیپ جسٹس بلوچ بلوچستان سے
اب بھی اگر بلو چستان سے لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہوتے
تو زمہ دار کون ؟؟؟؟
انڈیا کہتا ہے گلگت بلتستان اور کشمیر ہمارا ہے آفغانستان کہتا ہے پختونخوا ہمارا ہے اور ایران کہتا ہے کہ بلوچستان ہمارا ہے خالصتان کہتے ہیں پنجاب ہمارا ہے
بابائے قائدآعظم کو آخر اتنا رولے والا پلاٹ لینے کی ضرورت کیا تھی ��
عمران خان کے دور میں شروع ہونے والا "بلین ٹری سونامی" ماحولیاتی تحفظ کا میگا پراجیکٹ، انہوں نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کئی اقدامات شروع کیے ہیں، زیر نظر خیبرپختونخوا میں اگرور کا مقام،جو بلین ٹری سونامی منصوبے کا حصہ تھا۔
#BillionTreeTsunami