ملک سے خوش ایک سکھ کے الفاظ سن کرمجھے آج فخر ہورہا ہے ایک پاکستانی ہونے پر.مجھے اپنے ملک کے بارے یہ الفاظ سن کر اپنے پاکستان پر پہلے سے زیادہ فخر ہے.ہمارا پاکستان محبت و امن کی پہچان
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے زمانےمیں ابو موسی اشعری بصرہ کے گورنر تھے ، حضرت عمر کو پتا چلا کہ انہوں نے ایک نصرانی کو اپنا کاتب رکھا ہوا ہے ، وہ ان کے خط و کتابت اور حساب و کتاب لکھتا ہے ، حضرت عمر نے بصرہ کے گورنر ابو موسی اشعری کو اپنے پاس بلالیا
نہیں چل سکتا ، یہ بڑا قابل ہے ، مسلمانوں کے اندر ایسا قابل کوئ نہیں ، اس لیے میری مجبوری ہے اس نصرانی کو یہ عہدہ دینا "
حضرت عمر فرمانے لگے
ابو موسی ! تو فرض کر لے کہ آج یہ نصرانی مرگیا ، بتا پھر کیا کرے گا ، جو اس کے مرنے کے بعد کام کرنا ہے وہ اب کر لے سمجھ لے یہ زندہ