”آج بشریٰ بیگم نے مُلاقات کے دوران خدشات کا اِظہار کیا کہ جِسطرح کا تیز مرچ والا کھانا دیا جاتا ہے اور کھانے کے بعد میرا بی پی چیک کرکے لِکھا جاتا ہے کہ بلڈ پریشر ہائی ہے۔ مجھے زندگی میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوا، لیکن ��ہ لوگ جو میرے ساتھ کررہے ہیں، بعد میں کہیں گے کہ پہل�� سے طبیعت خراب تھی اور خدانخواستہ اب اُنہیں کچھ ہوگیا۔ جو ڈاکٹر بھیجے گئے وہ صرف بلڈ پریشر چیک کرکے چلے گئے، کوئی میڈیکل ٹریٹمنٹ نہیں دیا گیا۔ ہمیں اُنکی صحت اور زندگی کی حوالے سے شدید خدشات ہیں۔“
مشال یوسفزئی
یہ ریاست خباثت میں بدل چکی : بہادر دوست عمران ریاض خان کو دوبارہ اغوا کرنے پر میرا اس سڑی گلی ریاست اور بے قابو فوج کو پیغام - ابھی بھی وقت ہے کون کون آپکو نشانے پر لے کر تیار بیٹھا ��ے ذرا آنکھیں کھول کر بھی دیکھ لو
عمران خان اگے کی پلاننگ کر کے بیتھا ہے ۔۔، وہ تم سے پورا مینڈیٹ لیے بنا پیہچھے نہیں ہتے گا علیمہ خان کے خصوصی انٹرویو میں انکشافات
#aleemaKhan#imrankhan