سیاستدان بو یا مولوی یا فوجی جنرل ہو ہمیں جس سے عقیدت ہو جائے تو چاہے وہ جتنا بھی بدکردار یا ظالم بو لیکن ہم بر حال میں اسی فرشتہ ثابت کرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں🇵🇰
اپنے کندھے پر رکھے جانے والے ہر ہاتھ کو ساتھ مت سمجھیں ،کچھ لوگ اپنا بوجھ اور وزن آپ پر ڈال رہے. ہوتے ہیں۔ کچھ چلنے کے لیے آپکو بیساکھی بنا رہے ہوتے ہیں اور جب لنگڑے چلنے لگتے ہیں تو بیساکھیوں کو پھینک دیا کرتے ہیں!🖤
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نھی کروا سکتے
اور چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیت نہیں کروا سکتے
صرف اس وجہ سے کہ میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ میں آپ سے نفرت کرتا ہوں۔ ہمیں اپنے معاشرے میں اس بات کو دوبارہ سیکھنے کی ضرورت ہے💛