کوہاٹ حملے میں ڈی ایس پی سمیت 11 پولیس اہلکار شہید، 12 زخمی۔ تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی۔
گورنر راج کے باوجود خونریزی جاری ہے۔ آخر کب تک لاشیں اٹھائی جاتی رہیں گی؟ خیبر پختونخوا میں امن کب قائم ہوگا؟ یہ پوری قوم کے لیے لمحۂ فکریہ ہے!
Strongly condemn the cowardly attack on a police vehicle in Kohat during an operation against illegal mining and the nexus between criminal elements and terrorists. I am deeply saddened by the martyrdom of our brave police personnel and pay tribute to their ultimate sacrifice. My heartfelt condolences and sympathies are with the bereaved families. I have sought a detailed report from police authorities and directed that those responsible for this heinous attack be brought to justice without delay.
شفیع جان،تحریکِ انصاف کی سیاسی تربیت کی چلتی پھرتی مثال ہیں۔ایسے حضرات کو چاہیےکہ سیاست کےساتھ کچھ تہذیب،برداشت اور سیاسی اخلاقیات بھی سیکھیں۔اس کےلیے ولی باغ سےبہتر سیاسی یونیورسٹی کہاں ملےگی؟داخلہ لیں،کچھ عرصہ ٹیوشن پڑھیں،شاید سیاست کےساتھ انسانوں سے بات کرنے کاسلیقہ بھی آ جائے
یہ وہی غلیظ ذہنیت ہےجو دہشتگردی کا ٹھپہ پشتونوں کےماتھے پر لگاکر خود کو دودھ کا دھلاثابت کرتی ہے
سب جانتےہیں کہ مئی 2025 میں بھارت نے مریدکے اور بہاولپور میں کن مبینہ عسکریت پسند مراکز کونشانہ بنایا ت��ا؟
ہمیں تو اپکی جان لیوا ڈالری پالیسیوں نےہماری نسلوں کوبھی جنگ میں دھکیل دیاہے
مولانا خانزیب شہید پر حملے میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر طارق کے بھائی کو آج نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساتھی کارکن مولانا خانزیب کی برسی کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
قاتل پھر کامیاب، انصاف پھر غائب۔ آخر باجوڑ میں خون بہانے والوں کو روکنے والا کون ہے؟
حسن خیل، موسیٰ درہ میں فیڈرل کانسٹبلری پوسٹ پر حملے میں 6 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی اور 7 اہلکار حملہ آور ساتھ لے گئے۔ تحریک طالبان پاکستان نے 7 یرغمالیوں کی تصویر سوشل میڈیا پر ��اری کر دی ہے۔ دوسری جانب حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
Foto credit #TTP
#عالمگیر_بیٹنی پختونخوا کے ایسے بہادر صحافی تھے جنہوں نے دہشت گردی کے انتہائی مشکل حالات میں سچ لکھا ،انہوں نے ہمیشہ صحافت کے پیشہ ورانہ اصولوں کا خیال رکھا ، موثق معلومات پیش کرنا ان کی صحافت کا وطیرہ رہا ، ان کا کام نوجوان صحافیوں کے لئے مشعل بنا، ان کے کام پر لکھا جانا چاہئے ،
آج معروف صحافی مرحوم #عالمگیر_بیٹنی کی 16ویں برسی ہے۔
وہ صرف میرے چچا ہی نہیں تھے بلکہ میرے لیے ایک بہترین مینٹور، رہنما اور حوصلہ دینے والی شخصیت بھی تھے۔
صحافت، شعور اور حق بات کہنے کا جذبہ میں نے اُن سے سیکھا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
#لاہور سے ابھی پختونخوا میں داخل ہوا۔پنجاب کے ہر شہر میں بینرز آویزاں تھے کہ #صاف_ستھرا_پنجاب۔اگر کوئی جانور سڑک پر بیچنے کےلیے لایا گیا یا آلائشیں پھینکی گئیں تو 50ہزار جرمانہ ہوگاسڑکیں صاف،ستھری اور پُرسکون،مگر جونہی #پختونخوا میں داخل ہوا تو سڑکوں پر صرف جانوروں کا راج نظر آیا
پختونخوا ایک بار پھر پشتونوں کے خون سے لہولہان ہے۔وانہ دھماکہ،ٹانک میں قتل،ڈی آئی خان میں پولیس اہلکار نشانہ،لکی مروت رات بھر فائرنگ سےگونجتا رہا۔لیکن اقتدار کے ایوان خاموش ہیں اور نام نہاد نمائندے آج بھی پشتونوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے میں مصروف ہیں۔
ضلع لکی مروت میں غزنی خیل اور خیروخیل کےدرمیان ڈگر کلے کےقریب پاکستانی فورسز کی ایک فوجی گاڑی دھماکےکی زد میں آگئی،جس کےبعد علاقےمیں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق فوجی پارٹی معمول کی پیٹرولنگ پر روانہ تھی کہ راستے میں دھماکہ پیش آیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Two #FC personnel on leave were shot dead in Pakistan’s #Tank district after unidentified gunmen opened fire near Gara Pathar on Friday morning, police said. The victims were serving in FC #Balochistan and had returned to their native village on vacation.
#𝗧𝗧𝗣 𝗖��𝗮𝗶𝗺𝘀 𝗥𝗲𝘀𝗽𝗼𝗻𝘀𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆 4𝗿 #𝗕𝗮𝗷𝗮𝘂𝗿Attack & allegedly released a short video claiming it shows the interior of the #militarycamp & its fighters engaged in combat.Authorities have nt independently verified the authenticity of the video or the claims
A military camp in #Bajaur came under attack after a car #bomb explosion,followed by an assault by heavily armed fighters.Casualty reports r emerging.
This z the 3rd major attack in dis week aftr deadly attacks n #Bannu& #LakkiMarwat,where 27pple,including 17police were killed.
At least 9 people, including 2 traffic #police personnel, were killed and 22 others — among them women and children injured in a powerful explosion at the main bazaar chowk in Sarai Naurang, Lakki Marwat.
Most of the victims are reported to be civilians.
#LakkiMarwat#Pakistan
لکی مروت: سرائے نورنگ بازار پھاٹک میں دھماکے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے شہریوں سے جائے وقوعہ خالی کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ امدادی سرگرمیوں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔
Bodies of 15 #police personnel have been recovered from the destroyed #FatehKhel checkpoint,while 3 injured were rescued alive.Officials said 29 personnel were deployed at the post.Rescue operations are still underway as teams continue clearing the rubble after the suicide attack
At least 3 #police personnel were killed & several others injured in a suspected #suicide attack on a police check post in #Bannu. Police say #militants have surrounded the area and an exchange of #fire is ongoing.
مولانا فضل الرحمان نے شیخ الحدیث مولانہ ادریس کے قتل پر سخت موقف ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ معصوم علماء کے قتل ��یں ملوث ہیں، وہ کسی صورت “مجاہد” نہیں بلکہ دین اور انسانیت کے دشمن ہیں
https://t.co/MwSnw4yNZv via @YouTube
چارسدہ: آتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس جاں بحق، جبکہ دو پولیس ا��لکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گاڑی کو نشانہ بنا کر اندھا دھند فائرنگ کی، مولانا ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔تاہم زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے