I Never Knew About Happiness,
I Didn’t Think Dreams Came True,
I Couldn’t Believe in Love,
But Then I Met You,& You Changed My Entire Point Of View..!!
Bad Boy
9 بہترین اے آئی ویڈیو ایڈٹنگ ٹولز
Pictory
آپ ٹیکسٹ لکھیں یہ ٹول آپ کو ویڈیو بناکر دے گا اس کو ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ٹول کہتے ہیں اور آپ کمانڈز دیکر ویڈیو بنواسکتے ہیں
Filmora Wondershare
یہ اوور آل ویڈیو ایڈٹنگ کے لئے بہترین ہیں اور اس میں آپ ہر قسم کی ویڈیو ایڈٹنگ کرسکتے ہیں ۔ پہلے اس میں مینولی سب کچھ کرنا پڑتا تھا لیکن اب اس میں اے آئی فیچرز بھی شامل کردئے گئے ہیں۔
Synthesia
یہ اے آئی ویڈیوز بنانے کا مشہور ٹول ہے جس میں آپ اے آئی avatar کیساتھ چند سیکنڈز میں ویڈیو بناسکتے ہیں
Rawshorts
یہ ٹول اینی میٹڈ ویڈیوز بنانے کیلئے استعمال ہوتا ہے جیسے آپ کارٹون وغیرہ کی ویڈیوز دیکھتے ہوں کہ اسی طرح اینی میٹڈ ویڈیوز اس ٹول کی مدد سے بنائی جاسکتی ہیں
Invideo
ویڈیو ٹیمپلیٹس کی ایڈٹنگ کیلئے یہ ایک بہترین ٹول ہے
Flexclip
یہ آئی ٹول آپ کو وضاحتی ویڈیوز بناکر دے سکتا ہے ی��نی کہ جیسے آٹے کی چکی ہے اب آٹے کی چکی کیسے کام کرتی ہے اس کیلئے کیا کیا درکار ہوتا ہے یہ تمام چیزوں کو تفصیل سے بتائے گا یعنی کسی بھی موضوع پر کمانڈ دیں اور تفصیلی ویڈیو آپ کے سامنے ہوگی
Runway
دو یا زیادہ ویڈیوز کو کمبینیشن بنانے کیلئے یہ ٹول بہترین ہے
Wisecut
شارٹ ویڈیوز کے لئے یہ ٹول بہترین ہے
Lumen
اگر آپ ویڈیو ایڈٹنگ میں نئے ہیں تو یہ ٹول آپ کیلئے ہے یہ آپ کو زیرو سے ہیرو بننے کے فارمولے پر چلتے ہوئے پوری ایڈٹنگ کرکے دے گا
#Avive - The World's Largest Token Gated Community
⚡️#Avive invites you to be among the first to experience the groundbreaking MPC Wallet.
👉Join me in exploring the future of secure and self-sovereign transactions.
https://t.co/vAJhr87laJ
میں نے اس سے پوچھا ,, عابد ! تم نے کیا دعا مانگی ہے,,اس کے جواب نے جھٹکا لگا دیا گویا دوسو بیس وولٹ کا کرنٹ میرے جسم سے گذرا ہو
میں اور عابد نےاس سال ملکر حج کا پروگرام بنایا تھا,اور آج ہم نے طواف کے بعد دورکوات نوافل ادا کیئے دعا مانگی اور واپس ہوٹل آرہے تھے.ویسے ہی میں نے سوال پوچھ لیا تھا کہ عابد تم نے کیا دعا مانگی,
اس کے جواب تھا,,یا اللہ مجھے حقیقی مسلمان بنا دے وہ مسلمان جس میں یورپ کے غیر مسلموں والی انسانیت پیدا ہو جائے ۔
اس کے جواب کی تفصیل اس وڈیو میں تھی جو ہوٹل پہنچ کر اس نے مجھے دکھائی,اس نے یہ وڈیو یورپ کے ملک اٹلی میں شوٹ کی اور دوسرا حصہ پاکستان میں,
مختصر اور لب لباب یہ تھا کہ یورپ اور پاکستان میں اس نے ایک سٹنٹ کیا,
یورپ میں اس نے ایک دکان کے سامنے چھوٹا سا ٹیبل اور اس پر دودھ کے چند ڈبے رکھ کر دودھ فروخت کرنے لگا,دکاندار یہ دیکھ کر کہ اس کی دکان کے سامنے کوئ دودھ فروخت کر رہا ہے باہر آیا,اس سے پوچھا تم یہ کیوں کر رہے ہو جس کے جواب میں عابد نے اسے بتایا,,دو دن سے میرے گھر میں کچھ نہیں یہ ڈبے فروخت کرونگا,بچوں کے لیئے کھانے پینے کا انتظام ہو جائے گا.کیونکہ جہاں میں نوکری کرتا تھا مالی مشکلات کی وجہ سے انہوں نے مجھے نکال دیا ہے,اور اب میرے پاس اس کے سوا کوئ چارہ نہیں,,
اس دوکاندار نے نہ صرف مجھے کھانے کی تمام چیزیں دیں بلکہ عارضی طور پر مجھے اپنے سٹور پر ملازم بھی رکھ لیا,
یہ سٹنٹ کم و بیش میں نے آٹھ مختلف علاقوں اور سٹوروں کے سامنے کیا اور ہرجگہ مجھے تقریبا"ایسا ہی ریسپانس ملا.
اب یہاں گوجرانوالہ میں ایک دودھ دہی کی دکان کے ��امنے چھوٹا سا ٹیبل اور اس پر بالٹی دودھ کی رکھ کر دودھ فروخت کرنے لگا, چند لمحوں بعد دکاندار کھولتا ہوا باہر نکلا,میری وضاحت سنے بغیر لات مار کے میز ,بالٹی دودھ کی, ڈونگا اور شاپر سب کچھ الٹ پلٹ کردیا,
یہی تجربہ لاہور میں شاہ جمال کے علاقے میں ایک بظاہر باریش اور صوم وصلاۃ کے پابند دکاندار کی دکان کے سامنے بھی کیا مگر منہ کی کھائی ان حضرت نے نہ صرف میرا سامان ادھر ادھر پھینکا, بلکہ مغلظات سے بھی نوازا,
یہ سٹنٹ لاہور ,گوجرانوالہ, جھنگ اور چند دوسرے شہروں میں کیا مگر بڑا تلخ تجربہ ہوا,کئ جگہوں پہ مار بھی پڑی.اور جب انہیں مجبورآ بتانا پڑا کہ یہ سٹنٹ شوٹ کر رہے ہیں تو کمال ریا کاری کرتے ہوئے دوبارہ سے شفیق ہونے کا ڈرامہ کرنے لگے.
اس تلخ تجربہ کے بعد میں تو اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ
ہم مسلمان اللہ کے ساتھ چیٹنگ کرتے ہیں, ماتھے پہ محراب,ہاتھ میں تسبیح, مسجد میں اگلی صف,افطار ی میں ڈھیروں کھانے کا سامان سامن�� سجائے بخشش اور خوشحال زندگی کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں مگر پڑوس میں کسی کا بچہ دوا اور ڈاکٹر کی فیس نہ ہونے پہ بغیر علاج کے کراہ رہا ہے,کسی کے گھر فاقہ ہے اور کوئی بے روزگار ہے.اس کی ذرا پرواہ نہیں. اور چلے ہیں رب کو راضی کرنے.
منظور بھائی یہ مسلمانیت تو دور کی بات انسانیت تک نہیں.
یہ کہتے ہوئے عابد کا چہرا آنسوؤں سے تر تھا اور میں سوچ رہا تھا کہ اس سارے منظر میں خود میں کہاں کھڑا ہوں 🤔🤔
منقول در منقول