اللّٰه کریم ارشاد فرماتا ہے
ترجمہ: محمد (صلی الله علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ الله کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں اور الله ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔
الاحزاب، 33 : 40
Only those who Allah have mercy upon and the believers will successfully pass through As-Sirat into Jannah.
May we be among those people on the day of Judgement. Ameen🤲