3 مہینے مسلسل غیر حاضر محکمہ اوقاف کا ملازم وجہ پوچھنے پر آپے سے باہر۔کلاشنکوف لیکر دفتر پہنچ گیا۔محکمہ اوقاف نے غیر حاضری کی وجہ سے تنخواہ روک دی تو ملک عمیر علی کلاشنکوف سے فائرنگ کرتے ہوئے محکمہ اوقاف کے ایڈمنسٹریٹر کے دفتر داخل ہوگیا
Ronaldo kendine bunu neden yapıyor? Takım belli ki ona mesafeli.. 41 yaşında rekor kıracağım diye oyunda kalmaya devam edersen bu görüntüler kaçınılmaz hale gelir.
بلدیہ فیکٹری کو جلانے کا الزام بھی بالآخر ویسے ہی جھوٹا ثابت ہوا جیسے جناح پور، ٹارچر سیلز، را کی ایجنٹی، حکیم سعید، شاہد حامد کیس، نائن زیرو چھاپہ اور دیگر کئی کیسز جھوٹے ہی ثابت ہوۓ..
اس ملک میں سب سے آسان کام الزام لگانا،. سیاسی عداوت کو سرکاری سرپرستی میں نکالنا وغیرہ ہیں.
جن جے آئ ٹیز کو حرف آخر سمجھا جاتا رہا ہے اب انکا کردار بچا ہی کیا ہے..
پہلے دن سے یہ بات کہتا آیا کہ بلدیہ فیکٹری کے سانحہ کو صرف سیاسی آپریشن کی وجہ. بنانے کے لئے استعمال کیا گیا، جماعت اسلامی و دیگر جماعتوں نے اس سانحے کو اپنی سیاست چمکانے لئے استعمال کیا اور پراپیگنڈا کا انتہا کردی گئی...
ایک فیکٹری کو اس طرح دانستہ جلادینا کسی طور اتنا آسان اور ممکن نہ تھا لیکن قربان جائیے اس نسلی عصبیت و نفرت کا کس طرح پورے واقعہ کو صرف ایک سیاسی جماعت اور لسانی اکائی کے خلاف ایک منظم آپریشن کے لئے استعمال کیا گ��ا..
کتنے لوگوں کو جیو نیوز کے اس وقت کے نیوز کلپس یاد ہیں جن میں ابتدائی سی سی ٹی وئ فوٹیجز دکھائی جہاں نہ تو کوئ آگ لگاتا دکھائی دیا نہ کوئی مشکوک سرگرمی دکھائی دی. خبرنامے میں یہ بھی بتایا گیا کہ فیکٹری کی سی سی ٹی وی فوٹیج قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے ساتھ لے گئے ہیں. جن مین سے کچھ جیو نیوز نے حاصل کیں.
سوال یہ ہے کہ اگر واقعی آگ لگوائی گئی تھی تو اس سارے معاملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیوں ریلیز نہیں کی گئی؟؟
کیوں صرف الزام پر الزام لگایا جاتا رہا؟
پوسٹ کے ساتھ جیو نیوز کی ایک بلیٹین شامل ہے جسے غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ یہ کسی طور ایک دہشتگردی نہیں بلکہ ایک صنعتی حادثہ تھا.
کیا اب مخالفین باضابطہ کوئ معافی مانگیں گے؟؟ کیا وہ. لوگ جو جھٹ سے بلدیہ فیکٹری کا ال��ام لگاتے تھے اب اپنا منہ بند رکھینگے؟؟
اس شخص کی عمر دیکھیں اور کرتوت دیکھیں، شمالی علاقہ جات جاکر وہاں آئی خواتین سیاحوں کو ہراساں کررہا ہے۔ آئی ڈی سے انفارمیشن اکٹھی کی تو معلوم ہوا ہے کہ چک 236 جپہ، ضلع فیصل آباد کا رہائشی ہے۔ امید ہے اسکا نوٹس لیا جائیگا اور قانونی کاروائی کی جائیگی۔
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif
دو دن تک وہ لڑکی نہ کھانے کی فکر میں تھی نہ پینے کی… بس اسپتال کے ہر کونے میں اپنے محبوب کو ڈھونڈتی رہی، یہاں تک کہ آخرکار اسے وارڈ میں داخل پایا
لڑکے کی والدہ بھی اُس کی سچی محبت اور فکر دیکھ کر دنگ رہ گئیں۔
واقعی، خلوص سے نبھائے گئے رشتے بہت قیمتی ہوتے ہیں
بری امام میں غریبوں کے گھر تو توڑ دیے گئے اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں مگر وہیں پر فرسٹ کانسٹیٹیوشن ایوینیو کہ یہ بلند و بالا عمارت نہ ٹوٹ پائی جو کہ غیر قانونی ہے کیونکہ تمام بڑے مگرمچوں کے اس میں اپنے فلیٹ موجود ہیں جن میں جج حکومت کے لوگ صحافی شامل ہیں انصاف میں تاخیر؟
اربوں روپے کے مالیاتی فنڈ لینے کے باوجود پیپلزپارٹی چور جماعت کی یہ کارکردگی ہے یہ نہ صرف عوام کے ساتھ دھوکہ ہے انکے ٹیکس کے پیسے کا ناجائز استعمال بلکہ کرپشن کے علاوہ عوام کی حفاظت کے لیے بھی خطرہ ہے
#بااختیار_کراچی
An Israeli female soldier COCKS her rifle at Palestinians, YELLS, THREATENS and FORCES THEM OFF their land in the northern Jordan Valley while preventing them from filming.
She feels “empowered” because she has a gun pointed at UNARMED CIVILIANS.
This is what TERROR looks like.
اس جونک کو کوئ یاد دلائے کہ منشیات خریدنے والے Victims ہوتے ہ��ں
اور بیچنے والے اور ان کی سہولتکاری کرنے والے سزا کے مستحق ہوتے ہیں
تو ان کے نام بتائیں بجائے وکٹمز کو دھمکیاں لگانے کے
#بااختیار_کراچی