PTIکی اس عورت کوپہلےبھی وارننگ دی تھی کہ میرےبارےمیں جھوٹاٹویٹ ڈلیٹ کرےورنہ میں اس پرپیکاایکٹ کےتحت کاروائی کروں گا اور یہ ٹویٹ ڈلیٹ کرگئی تھی۔
اب میں پھرصرف اسکےمڈل کلاس یاغر��ب ہونےکیوجہ سے2گھنٹےدےرہاہوں کہ یہ اس جھوٹی اورگمراہ کن پوسٹ کوفوراڈلیٹ کرےورنہ پیکاکےتحت کاروائی ہوگی۔
سماجی انصاف معاشی انصاف کے بغیر ممکن ہو ہی نہیں سکتا۔ امیر اور غریب کی اس دنیا میں انصاف کا لفظ امیر کے لیے ایک ممکنہ حقیقت مگر مڈل کلاس اور غریب لوگوں کے لیے صرف ایک ڈھکوسلہ ہے۔
جو مڈل کلاس یا غریب لوگ بھی یہ مانتے ہیں کہ خدا نے انھیں محروم اور غریب بنایا ہے انھیں طبقاتی شعور اور غیرت دونوں کی سیاسی ہدایت چاہیے۔
عمران کی چیلا گیری میں مجھے جواب دینے سے پہلے اچھی طرح یاد رکھا کرو کہ عمران تمہارا باپ نہیں ہے جو میں تمہیں اس فوج کے نمک حرام بوٹ پالشیے کے لیے بدتمیزی کرنے پر تمہاری مجبوری کی وجہ سے چھوڑ دوں گا۔ تم کسی مسخرے کی طرح بلاوجہ عام پاکستانیوں کی خوشحالی کے لیے میری مخلص سیاست کو اپنے گھٹیا طنز سے نقصان پہنچانے کی بھونڈی کوشش کرو گے تو میں بھی تمہاری اصل اوق��ت اسی طرح عیاں کروں گا۔ تم جیسے بے شرم مڈل کلاس یا غریب لوگ ہی اپنے طبقے کے غدار ہوتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ تم سستی شہرت کی خاطر عمران جیسے بے غیرت کے لیے دوسرے لوگوں کو کیوں گمراہ کر رہے ہو جو
1- اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو اس لیے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔
2- میرے ملک کی فوج کا نمک حرام بوٹ پالشیا ملازم ہے۔
3- میرے ملک میں اپنی کرسی کے لیے فساد مچاتا ہے اور اس ک�� لیے غریبوں کے بچوں کو استعمال کرتا ہے۔
4- بدترین مذہب فروش منافق ہے۔
5- اپنے دوست ملک ریاض سے اپنے خاندان سمیت زیور، پیسے، زمینیں لیتا ہے جو خود کہتا ہے کہ وہ فائلوں کو پہیے لگاتا ہے اور جو کہتا ہے کہ پاکستان میں ایک دوکان بھی ایمانداری سے نہیں چل سکتی اور خود کھربوں روپے کا مالک ہے؟
اگر تمہارا کمزور دماغ یہ سوچتا ہے کہ اور لوگ بھی تو عمران کو ٹھیک سمجھتے ہیں تو وہ پھر وہ ٹھیک ہی ہو گا تو اس کا جواب یہ ہے کہ وہ اور لوگ بھی بے غیرت ہیں جو عمران کو ٹھیک مانتے ہیں۔ آخر پاکستان کو تم جیسے جھوٹے اور منافق لوگوں نے ہی اس حال تک پہنچایا ہے۔ اس لیے ان کی بے غیرتی کو تمہاری بے غیرتی کا جواز نہیں ہونا چاہیے۔ بہت سے بے غیرت مل جائیں تو بھی بے غیرت ہی رہتے ہیں۔
اب یا تو میری ان پانچ مندرجہ بالا باتوں کا کوئی منطقی جواب دو یا دوبارہ اپنے غلیظ منہ سے میرے بارے میں جوکروں کی طرح بکواس کرنا بند کر دو۔ چلو اب بھاگ جاؤ یہاں سے۔
باقی رہا تمہارے سستے طنز کا جواب تو وہ ادھار رہا۔
خدا اس بے غیرت کے ساتھ نہیں ہو سکتا جو فراڈیا
1- اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو اس لیے چھوڑ کر بھاگ جاۓ تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔
2- اپنے ہی ملک کی فوج کا نمک حرام بوٹ پالشیا ہو۔
3- اپنے ہی ملک میں فساد مچاۓ اور اس کے لیے غریبوں کو استعمال کرے۔
4- مذہب فروش منافق ہو۔
@jawadahmadone اخلاق کا معنیٰ یہ ہرگز نہیں کہ کوئی آپکے ساتھ بدتمیزی کرتا رہےاورآپ اسکے ساتھ نرم لہجے میں یا تمیز سے بات کریں بلکہ اگر کوئی آپکے ساتھ بدتمیزی کرے تو اسے سخت لہجے میں جواب دینا عین اخلاق ہے۔جواد احمد کا رویہ کو غیر اخلاقی وریہ کہنا جہالت یا تعصب کے علاؤہ کچھ نہیں
@atifthepoet
اخلاق کا معنیٰ یہ ہر گز نہیں کہ کوئی آپکے ساتھ بدتمیزی کرتا رہے اور آپ اسکے ساتھ نرم لہجے میں یا تمیز سے بات کریں بلکہ اگر کوئی آپکے ساتھ بدتمیزی کرے تو اسے سخت لہجے میں جواب دینا عین اخلاق ہے۔جواد احمد کا رویہ کو غیر ��خلاقی وریہ کہنا جہالت یا تعصب کے علاؤہ کچھ نہیں
@atifthepoet
جاہل شخص۔ پھر کج بحثی کر کے اپنی جہالت بکھیر رہے ہو۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ آپ اپنے والد کو گالیاں دینے پر بھی مشتعل نہ ہونے والے بے غیرت ہو۔ شراب پینے کے بعد ٹویٹ مت کیا کرو کیونکہ پھر آپ اپنی اوقات بھول جاتے ہو۔ چلو بھاگ جاؤ یہاں سے اب۔ خبردار جو میری ٹائم لائن پر دوبارہ آۓ۔
جاہل سستے شاعر۔ اچھا انسان کون ہوتا ہے؟ آپ کیا بے غیرت شخص کو اچھا انسان کہتے ہو؟ اگر کوئی صحافی میرے سامنے صرف ایک کے بعد ایک طنزیہ سوال رکھتا جاۓ اور میرے جواب نہ سنے تاکہ اس کا گمراہ کن اور جھوٹا کونٹینٹ بن جاۓ اور اس طرح وہ PTI جیسی ایک ایسی رجعت پسند اور منافق مذہب فروش پارٹی کے بیانیے کو آگے بڑھاۓ جسے میری ترقی پسند سیاست سے سخت تکلیف ہے تو اسے وہاں سے نکالنا ضروری ہوتا ہے۔
پھر آپ کو کیا پتا کہ گفتگو کیا تھی اور میں نے اسے کیوں نکالا؟ آپ وہاں بیٹھے تھے؟ جب کوئی گھٹیا صحافی میرے جیسے نظریاتی انقلابی آدمی کی سیاست کو اپنے ویوز کےلالچ میں متاثر کرنےکی کوشش کرے تو اس کے ساتھ یہی کیا جاتا ہے۔
خبردار جو دوبارہ میرے اچھے یا برے ہونے پر کوئی بات کی۔ یورپ میں بیٹھ کر شراب پینے سے آدمی لبرل تو بن سکتا ہے مگر سوشلسٹ نہیں۔ چونکہ آپ ایک سوشلسٹ سیاستدان نہیں ہو اس لیے اس بات کو کبھی نہیں سمجھ سکت�� کہ اس کے لیے کتنی قربانی دینی پڑتی ہے۔ نہ ہی آپ کسی عام سیاست میں بھی ہو جو پھر بھی کچھ حد تک اس بات کو سمجھ سکو۔
میرا مشورہ ہے کہ صرف شعر پڑھا کرو اور محفلیں اٹینڈ کیا کرو مگر پاکستان کے بارے میں اپنی جعلی دانشوری بیچنا بند کر دو۔ نہ آپ کو اس ملک کے بارے میں کچھ پتا ہے نہ اس کے لوگوں کے بارے میں۔
ہمیشہ عزت دار لوگ ہی مشتعل ہوتے ہیں۔ مثلا اگر آپ کے گھر میں گھس کر اگر کوئی آپ کے والد کو گالیاں دے اور آپ کے روکنے کے باوجود بکواس کرتا جاۓ اور باز نہ آۓ تو آپ کیا پولیس کو بلاؤ گے اور ان لے آنے کا انتظار کرو گے یا اسے ہاتھ سے پکڑ کر باہر نکالو گے؟
اب ہر آدمی کی عزت کا اپنا پیمانہ ہوتا ہے۔ میں نے تو اسے اس کے مکار گھٹیا پنُ پر صرف اس لیے روکا تھا کہ انٹرویو بند کرے اور وہاں سے جاۓ کونکہ وہ میرا حق تھا مگر اسے مارا نہیں تھا مگر چونکہ وہ ڈھیٹ صحافی اس کے باوجود اپنے وائرل ہونے کے ایجنڈے پر تھا اس لیے وہ باز نہیں آ رہا تھا تو اسے اس کا بازو پکڑ کر باہر نکالنے کے بجاۓ پھر بھی اس کا صرف بازو پکڑا اور اس کا مائیک سائیڈ پر کیا کیونکہ وہ بھی میرا حق تھا۔
مگر صرف وہی غیرت مند لوگ یہ بات سمجھ سکتے ہیں جن کا زندگی میں کوئی بڑا مقصد ہو، بے غیرت کبھی نہیں۔
انکی تو خیر کیا ہی بات ہے مگر ہم نے آپکا بھی آئی کیو دیکھا ہے جب آپ انہی عوام کو مہنگائی پر مطمئن کرنے کے لیے کہتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول اور باقی اشیاء کی قیمتیں باقی دنیا سے کم ہیں اور پھونڈیں مار مار کہتے تھے ہم تو اب small state کی طرف جا رہے ہیں
@fawadchaudhry
@fawadchaudhry انکی تو خیر کیا ہی بات ہے مگر ہم نے آپکا بھی آئی کیو دیکھا ہے جب آپ انہی عوام کو مہنگائی پر مطمئن کرنے کے لیے کہتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول اور باقی اشیاء کی قیمتیں باقی دنیا سے کم ہیں اور پھونڈیں مار مار کہتے تھے ہم تو اب small state کی طرف جا رہے ہیں
آخرکار PTI ختم ہو گئی۔
ان سب کی اور ان کی غلیظ فحش گالم گلوچی سوشل میڈیا ٹیموں کی مشترکہ بھرپور کاوشوں سے ہی یہ ممکن ہؤا۔
اس می�� PTI کے دیگر صحافیوں، ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبروں، PTI کے وکیلوں، سیاستدانوں اور چند ہزار نادان کارکنوں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔
جواد۔عمران۔چھ 6 مکالمے۔
مکالمہ نمبر 1- اسرائیل
میں آج سے عمران کے ساتھ اپنے چھ مکالمے ایک ایک کر کے ریلیز کروں گا جن سے PTI کے لوگوں کو پاگل بنانے والے عمران نامی مکار فراڈیےکی پوری منافقانہ اور جاہلانہ شخصیت، اس کی چوری، جھوٹ، کرپشن، بوٹ پالش اور بےغیرتی کےثبوت دکھاۓ جائیں گے۔
PTIکےغلیظ فحش گالم گلوچی لوگ اب رونےپرآگئےہیں کیونکہ میں انکےفراڈیےلیڈرعمران منافق کےکئی سالوں میں اربوں روپےلگاکربناۓجھوٹےامیج کواکیلابربادکررہاہوں۔یہ کچھ بھی کرلیں,میری1بات کاجواب بھی نہیں دےسکتے۔کیاکروں،عمران اتناجھوٹاآدمی ہے کہ یہ کچھ بھی کرلیں پریہ منافق ہرطرف سےپکڑاجاتاہے۔
انہیں چھوڑ گھٹیا مذہب فروش شہباز! پہلے تو بتا کہ ٹرمپ سے اجازت لے کر اپنے بال بچوں کے ساتھ اسرائیل سے لڑنے امریکہ سے فلسطین کب جا رہا ہے؟ راستے میں صیہونی گولڈسمتھ خاندان کے گھر میں پلتے عمران کے اسرائیل کے حامی 3 بچوں کو بھی ساتھ لے لینا۔
منافق عمران اور جاہل PTI پر لعنت ہو۔
PTIکےتمام لوگ اپنےبال بچوں کےساتھ سڑکوں پرنکل کرمظاہرےکریں کہ انہیں اسرائیل سےلڑنےفلسطین بھیجاجاۓتاکہ یہ صرف سوشل میڈیاپرجہادکرنےکےبجاۓفوراوہاں جائیں۔فلسطین میں لوگ،بچےمررہےہیں اورمنافق PTIکواپنی سیاست چمکانےکی پڑی ہے۔
برابری پارٹی سب سےپہلےفلسطین میں جنگ بندی اورامن کی حامی ہے۔