لاہور سول جج ساہیوال اور اسسٹنٹ کمشنر کے تنازع سے متعلق درخواست پر سماعت
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے سردار فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
سول جج کی بدمعاشی نا منظور کے نعرے لگائے گئے، عدالت
جو باتیں درخواستگزار کر رہے ہیں تو تمام افسران پرا1/1
@Yasir_Iqbal_911@PMSPUNJAB کسی ایک کے ایکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کمیونٹی کو بلیم نہیں کر سکتے. تمام بیوروکریٹس کرپٹ نہیں ہوتے. اگر ہم کہیں کہ فواد چیمہ کرپٹ ہے تو تمام بیوروکریسی بھی ویسی ہے تو میرے خیال میں ایسا کہنا غلط ہو گا.
@inamkhan24 ایک یوٹیوب چینل ہے جس میں اس طرح کا مزاق کسی کی جان بھی لےسکتا ہے. قانون کا طالب علم ہونے کے ناطے یہ سراسر غلط ہےان کے خلاف ایکشن ضرور ہونا چاہیے.
@inamkhan24 ایک یوٹیوب چینل ہے جس میں اس طرح کا مزاق کسی کی جان بھی لےسکتا ہے. قانون کا طالب علم ہونے کے ناطے یہ سراسر غلط ہےان کے خلاف ایکشن ضرور ہونا چاہیے.