عوامی مسلم لیگ کے ۔ صدر ۔ نائب صدر ۔ سیکٹری
فنانس سیکٹری ۔ صوبائی صدور اور تمام قیادت کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔!
#شیخ_رشید😊😊
#پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے
وہ لڑکی لال قلندر تھی ۔!
چھین لی جو ظالموں نے ۔!
وہ کسی کی مامتا تھی ۔!
وہ کسی کی امید تھی ۔!
وہ کسی کی آس تھی۔!
چھین کی جو ہم سے ظالموں نے۔!
وہ بی بی لال قلندر تھی 😢
#SalaamBenazir