افسوس ناک خبر 😭
دو دن پہلے محمد والی ولد نور والی براتائی کو اپنے گاؤں تحصیل شکتوئی میں آرمی نے حراست میں لیا تھا اور آج انکی کسٹڈی میں فوت ہو گیا ہے۔ آرمی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہارٹ اٹیک ہوا ہے، اسکے جسم پر پڑے زخم سے اندازہ لگایئں کہ کیا اتنے ٹارچر کے بعد ہارٹ اٹیک نہیں ہوگا تو کیا ہوگا۔ محمد والی کا تعلق ناشپہ شکتوئی جنوبی وزیرستان سے ہے۔ ی�� پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے پہلے بھی کئی افراد بدترین ٹارچر سے آرمی کی کسٹڈی میں قتل ہوئے ہیں