بات جب بھی نکلے گی تو اہل وفا کا ہی نام آئے گا۔کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں
سوچا کہ لفظ وفا پر کچھ لکھوں
نام عباس لکھا اور قلم توڑ دیا
ماں کے دودھ میں وفاداری ہو تو دئیے بجھا کر بھی کوئی نہیں جاتا
@ImranKhanPTI@PTIofficial@sayedzbukhari@Asad_Umar@SSEHBAI1
یہ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں ہے یہ نوجوانوں کا لانگ مارچ ہے یہ پاکستانیوں کا لانگ مارچ ہے اس دفعہ کوئی فکسڈ میچ نہیں ہے۔پہلے جب ہماری حکومت تھی تو جو لانگ مارچ لے کر آتے تھے وہ فکسڈ میچ کے ساتھ ہی آتے تھے۔ اس دفعہ کوئی فکسڈ میچ نہیں ہوگا!
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
جنابِ تاحیات! ذرا غور سے دیکھیے۔
یہ ہجوم نہیں، وہ عوام ہیں جن کے ووٹ کو روندنے کی کوشش ہوئی۔ بندوق جسم زخمی کر سکتی ہے، نظریہ نہیں۔
آج بھی لبوں پر عمران خان، دل میں حق کی صدا اور سڑکوں پر عوام کا سمندر ہے۔ یہ جدوجہد کسی فرد کی نہیں، عوام کے حقِ حکمرانی کی ہے۔
یاد رکھیے: عوام کو خاموش نہ کر پانا ہر جبر کی سب سے بڑی شکست ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
”یہ نوجوانوں کا لانگ مارچ ہے، یہ پاکستانیوں کا لانگ مارچ ہے۔ عمران خان صاحب ڈیل نہیں کر رہے، وہ جھک نہیں رہے۔ ہمارے لیے، ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے۔“- وزیراعلی خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF آفریدی کا بھانہ ماڑی چوک کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب! #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
پنجا�� کے لوگوں کے لئے یہ بہترین وقت ہے کہ وہ بھی اپنے حقوق اور ملک کی حقیقی آزادی کے لئے گھروں سے نکلیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، ��پنے گلی محلے اور چوکوں چوراہوں پر اکٹھے ہوں اور اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں
🎆 Welcome 2026!
May this year open new doors, bring new opportunities, and fill your life with hope, growth, and happiness.
Happy New Year to you and your loved ones!
ڈی جی صاحب امید ہے کہ آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ وہ عمران احمد خان نیازی ہے جس کے پیچھے ملک کی %90 فیصد عوام کھڑی ہے ۔۔۔!!!
#PakistanLovesImranKhan#GetWellSoonDG
چلو شروع سے شروع کرتے ہیں
فیلڈ مارشل ایوب خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد موسیٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل یحییٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل ٹکا خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل گل حسن خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد ضیاء الحق کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل مرزا اسلم بیگ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل آصف نواز جنجوعہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عبدالوحید کاکر کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل جہانگیر کرامت کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل پرویز مشرف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل راحیل شریف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل قمر جاوید باجوہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عاصم منیر (موجودہ آرمی چیف) کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
ان پندرہ میں سے 13 نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کیا۔
تو پھر یہ کس منہ سے غداری کے فتویٰ بانٹ رہے ہوتے ہیں جب انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہوتا۔
#GetWellSoonDG