بشری�� بی بی جیسی غیر سیاسی خاتون پر اتنا جبر افسوسناک ہے۔ اسلام نے جنگ میں بھی خواتین کے تحفظ کا درس دیا۔ سزا معطلی کی درخواست پر انہیں انصاف ملنا چاہیے۔ سیاسی انتقام میں انسانی وقار اور خواتین کے احترام کو پامال کرنا ظلم کی انتہا ہے۔
بشریٰ بی بی جیسی غیر سیاسی خاتون پر اتنا جبر افسوسناک ہے۔ اسلام نے جنگ میں بھی خواتین کے تحفظ کا درس دیا۔ سزا معطلی کی درخواست پر انہیں انصاف ملنا چاہیے۔ سیاسی انتقام میں انسانی وقار اور خواتین کے احترام کو پامال کرنا ظلم کی انتہا ہے۔
🚨Welcome to Governor’s Rule. Emergency. Coup!
This was always our greatest fear: how the regime would treat their own people in KP. Today, it was Bara Bazaar, Khyber. Tomorrow, it could be anywhere in KP. Whether PTI governs the province or not, the regime must urgently rethink their strategy and decisions. How does any of this serve Pakistan’s interests?
Are we deliberately pushing KP towards an even deeper crisis, potentially worse than the one already unfolding in Balochistan?
اللہ گواہ ہے کہ 18 سالوں میں عمران خان سے 1 فیصد بھی غداری نہیں کی۔ خان کے ساتھ غداری کرنے والوں کا اللہ ہی حشر کرے اور انہیں نیست و نابود کر دے!"
سہیل آفریدی
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کے مشترکہ اجلاس کے وکلاء کی گورنر راج کے خلاف ریلی ،
مناظر اپ کے سامنے
وکلاء ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ کے باہر چند منٹ ��ے لیے جمع ہوئے اور پھر واپس ہائیکورٹ کے اندر چلے گئے
BREAKING NEWS 🚨🚨🚨🚨
A large number of women from the tribal areas have taken to the streets
After the imposition of emergency in Khyber Pakhtunkhwa, the situation is extremely tense, internet service suspended Full-throated protest by tribal women 🛑🚨🛑
#نکلو_پشاور_کی_طرف
सावधान हो जाइये 🚨
चोर लुटेरे समय के साथ अपडेट होते जा रहे हैं और किसी को लूटने में किसी भी प्रकार का रहम नहीं दिखा रहे। 💔
इस भोले भाले आदमी के साथ इस चोर ने बड़ी बेरहमी दिखाई है, आखिर में इस चोर के ���ाथ कैसा सलूक किया जाना चाहिए।
🚨صبح سے شام ہو گئی لیکن تحریک انصاف کے نہتے کارکنان پر انسو گیس شیلنگ کم نہ ہو سکی، اس وقت بھی شیلنگ جاری ہے، ہمارا احتجاج کل بھی جاری رہے گا پرسوں بھی ہم گورنر راج کے خلاف اخری حد تک مزاحمت جاری رکھیں گے اپ سب اپنی شرکت لازمی بنائیں، غنی افریدی ایم پی اے کے بھائی عبدالرحمان کی اپیل۔
گورنر راج لگانے کی وجہ گورنر خیبرپختونخوا نے اپنے منہ سے خود بتا دی ،
کیا یہ جان بوجھ کر پارٹی میں ڈویژن ڈالنے کیلئے یہ پرا پیگنڈہ کر رہے ہیں ،
لیکن ایک چیز تو طے ہے کہ سہیل آفریدی مینیج نہیں ہو رہا تھا ۔