کبھی آتے ہوئے دیکھوں تجھے اپنے گھر میں
کاش پورا ہو مرے دل کا یہ ارماں جاناں
یہ تو پوچھ اس سے کہ جس پر یہ بلا گُزری ہے
کیا خبر تجھ کو کہ کیا ہے شبِ ہجراں جاناں
کیا تماشہ ہو کہ خاموش کھڑی ہو دنیا
میں چلوں حشر میں کہتے ہوا جاناں جاناں
#SpiceMill🔥
یہودی ایجنٹ نے کبھی بائبل کا حوالہ نہیں دیا اور حاجی ، نمازی ، پرہیزی خواجہ وینٹیلیٹر نے قرآن مجید کا ۔۔۔۔
لاشعور میں بندہ وہی کہتا ہے جو شعور میں سمجھایا جائے اس لئے تو حاجی صاحب نے۔۔۔
"Forwarded as Received"
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
جون کا مہینہ پی ٹی آئی کیلئے سنہری موقع ہےکہ وہ اتنا دباؤ ڈالیں جس سے خان کی تنہائی ختم ہو اور انہیں مناسب طبی علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جاسکے، جہاں انکی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی بھی یقینی ہو،
علیمہ خان
@TeamYoungst
ایک اور بات ہے
ایک کو ایک کام کرکے بہت راحت ملتی ہے اور خوش رہتی ہے
دوسری کو اس کام سے گھبراہٹ ہوتی ہے راز کھولنے سے ڈرتی ہے
اب فیصلہ آپ کا ہے کون سی خوش ہوتی ہے اور کون سی ڈرتی ہے
#WhereIsImranKhan@TeamiPians
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔
#Pakistán#budget26_27
جو سب کے سامنے ملتا ہے اجنبی کی طرح
کسے پتہ وہ ہمیں دستیاب کتنا ہے
اب عشق کر ہی لیا ہے تو پوچھتے نہ پھرو
گناہ کتنا ہے اس میں ثواب کتنا ہے
سکون بھی ہے مگر اضطراب کتنا ہے
کسی کو چاہتے رہنا عذاب کتنا ہے
#SpiceMill🔥
#سرگوشی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی ❣️
یقین رکھو کہ جس نے مقدر لکھا ہے، وہی اسے بدلنے کی قدرت بھی رکھتا ہے۔ دعاؤں کے جواب چاہے فوراً نہ ملیں، لیکن یقین اور توکل رکھو کہ وہ ضرور قبول ہوں گی
#محبت_مافیا#قافلہ_ادب
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر CCD نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
اگر یھی کال عوام نے کرنا شروع کر دیا تو ان لوگوں کو قبروں میں بھی پناہ نھیں ملے گی.
اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ھے
پچھلے چند دن میں عمران خان کے بارے میں جہاں کچھ پراسرار سے واقعات ہوئے ہیں وہیں حکومت ' پی ٹی آئی اور خان کی بہنوں سب نے جیسے منہ سی لیا ہے
انفارمیشن flow اچانک نہ صرف بہت کم ہوا ہے بلکہ اس میں سب فریق ہی جیسے خاموشی پر رضامند ہیں
ضروری نہیں کہ خاموشی کا مطلب سکوت ہو۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، ایک پورے خاندان کے خوابوں کا بکھر جانا ہے۔ اڑھائی سالہ ننھی پری، جو چار بھائیوں کے بعد گھر کی خوشی بن کر آئی تھی، آج انہی بھائیوں کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔
جس آنگن میں اس کی ہنسی گونجتی تھی، وہاں آج سناٹا ہے۔ ماں باپ کی آنکھوں کا تارا، بھائیوں کی لاڈلی بہن، ایک ہی لمحے میں سب کو روتا چھوڑ گئی۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جنہیں وقت بھی نہیں بھر سکتا، اور یہ سانحہ انہی زخموں میں سے ایک ہے۔
#رہے_نام_اللہ_کا