گلگت بلتستان ، حلقہ 15دیامر 1 میں جے یو آئ�� امیدوار مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن فوری جاری کیا جائے ۔ترجمان جے یو آئی
بلاول بھٹو کی ہمارے موقف بارے تائید پر شکر گزار ہیں ۔اسلم غوری
گلگت بلتستان میں عوامی امنگوں کا خون کیا جا رہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی
حلقہ 15 دیامر 1 اور 17 دیامر 3 میں عوام نے جے یوآئی امیدواروں کو منتخب کیا ہے ۔اسلم غوری
گلگت بلتستان میں انتخابی دھاندلی جیت گئی اور جمہوریت ہار گئی۔ ترجمان جےیوآئی
کب تک عوام کیے آئینی اور قانونی حقوق پر ڈاکہ ڈالا جاتا رہے گا ؟ ترجمان جے یوآئی
انتخابات کے نام پر اس طرح کے ڈھونگ رچا کر ملک اور قوم کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے ۔اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام کو سخت احتجاج کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی
ہماری شرافت کو کمزوری سمجھنے والے ہوش کے ناخن لیں ۔اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے کارکن پرامن احتجاج کے ذریعے اپنا حق واپس لیں گے ۔اسلم غوری
ہمیں ہمارا جمہوری حق نہ دیا گیا تو عوامی قوت سے اپنا حق لیں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
باوثوق زرائع اور ثبوت اس طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے جھتے آتشی اسلحہ سے لیس ہیں اور ان کا ارادہ بھارتی ایما پر ریاستی امن کو خراب کرنا ہے۔ حکومت آزاد کشمیر نے پکا تہیہ کیا ہے کہ اگر ایسا کرنے کا سوچا بھی گیا تو ان جھتوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ کسی بھی انتشاری کو ریاست کو بلیک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
“India talks about democracy and rule of law, while killing Muslims, Sikhs and other minorities in their own country”
Thank you Pakistan for raising this issue 🙏🇵🇰
Indian Army kills Manipur civilians on daily basis.
پاکستان میں افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے خودکش حملوں میں ہزاروں بیگناہ پاکستانی شہید ہوئے۔ بچے خواتین بزرگ کوئی شمار نہیں۔
انڈیا سے متعدد جنگوں کے باوجود آج تک انڈیا بھی یہ الزام نہیں لگاسکا کہ پاکستان نے کسی سویلین کو نشانہ بنایا ہے۔
لیکن جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہے۔ طالبان معصوم بچوں کی پرانی ری سائیکلڈ تصاویر لے آتے ہیں کہ پاکستان نے ظلم کردیا۔
ماضی کی امریکی اور خود طالبانی کاروائیوں کی تصاویر کو بھی یہ پاکستان سے منسوب کرتے ہیں۔
افغان طالبان خود کو امارت اسلامی کہتے ہیں لیکن کذب بیانی میں اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ گوئبلز بھی ان سے پناہ مانگتا ہے۔
پاکستان نے جب کابل میں افغان طالبان کی ڈرون اور مزائیل فیکٹری کو نشانہ بنایا تھا۔ طالبان نے دعوی کیا کہ وہ نشے کی عادی افراد کا بحالی مرکز ��ھا اور 400 سے زائد لوگ مارے گئے۔
لیکن آج تک ان 400 لوگوں کے جنازے ، قبریں اور لواحقین سامنے نہیں آئے۔
ری سائیکلڈ تصاویر کی آڑ میں دہشتگرد ہلاکتوں کو چھپانا اس ڈیجیٹل ورلڈ میں ناممکن ہوچکا ہے۔ اس لئے افغان طالبان ہ�� بار ایکسپوز ہوں گے۔
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
اس ویڈیو میں کالعدم انڈین ایکشن کمیٹی کے حرامیوں کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے یہ سب اسلحہ لے کر احتجاج کر رہے تھے، ہر کسی کے پاس اسلحہ ہے اور انہی کی فائرنگ سے پولیس اور سکیورٹی اہلکار شہید اور زخ��ی ہوئے ہیں۔ان کے چہرے نمایاں نظر آ رہے ہیں ان کے خلاف وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
Europe’s recognition of Pakistan as a major regional power—whose exports to Europe exceed those of the United States and China combined—is a strategic blow to anyone who harbors hostility toward Islamabad and seeks to isolate it. This economic expansion grants the military and nuclear depth of the Quadrilateral a margin of maneuver that shields it from American blackmail and thwarts Trump’s plans to impose subordination through the chokepoint strategy. For us in the Kingdom, fortifying Pakistan with strong international partnerships reinforces our shared defense line and demonstrates to the public that the alternatives offered by major powers are ready to dismantle any scheme targeting regional sovereignty.
نشرت باكستان 🇵🇰 نحو 8الاف جندي ر سربا من مقاتلات 17-F وطائرات مسيرة و منظومة دفاع جوي9-QHداخل السعودية 🇸🇦 ضمن الاتفاق الدفاعي المشترك بين الرياض و اسلام أباد
#السعودية
ایرانیوں کی انڈیا کے ساتھ محبت کو دیکھا جائے تو دل کرتا ہے کہ انکو انکے حال پہ چھوڑ دیا جائے اور انکو تھوڑی اور پھینٹی لگنے دی جائے مگر بدقسمتی سے ہمارے لوگ انکے عشق میں اتنے پاگل ہیں کہ اپنے ہی ملک میں انکی وجہ سے آگ لگا دیتے ہیں۔ کیا پاکستانی بھی کبھی ایسا سوچتے ہیں؟
یہ ویڈیو کلپ مجھے بہت مشکل سے ملا ہے۔ اب آپ کی زمہ داری ہے کہ بابر اعوان کی یہ والی کلپ بھی تمام پاکستانیوں تک پہنچائیں۔
جب لائیو شو میں بابر اعوان نے عمران خا کو ہیجڑا کہا تھا عمران خان اپنی باری حقیقت سن کر کیسے شو سے بھاگ گیا
@BabarAwanPK@ehtshamkiani
@abdulslam2017 Insha Allah The time is not far when Pakistan will deploy all these missiles and defense systems across the region for the protection of the entire Muslim Ummah, and then no one will dare to cast an evil eye toward it. Insha’Allah.”
Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰❤️
🚨 Sovereignty forged by heroes.. Pakistan shakes the ground with the "Fatah-4" missile! 🇵🇰🚀
In a military and technical achievement reflecting the pride of national industry, Pakistan has successfully completed the test launch of the advanced "Fatah-4" ground cruise missile, developed 100% by Pakistani hands and minds. It represents a true nightmare for adversaries as a "stealth" missile flying at ultra-low altitudes to evade radar detection, with surgical precision of just 4 meters, a 750 km range, and a massive 1,530 kg high-explosive warhead. This test is not merely a military trial, but a clear message of deterrence: Pakistan’s security is a red line, and its striking power is the safety valve for its sovereignty and the enduring brotherly ties in the region. 🛡️💎🦅
مولانا صاحب کو جب جب
موقع ملا ہے مقتدرہ کی بجا کے رکھی ہے
حکومت اور کچھ تو کر نہیں سکتی البتہ خطاب کو سنسر کردیتی ہے
سچ دبانے سے پھر بھی نہیں دب سکتی..
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علن�� وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions
@HRCSaudi1
@Absher
@Saudi_Gazette
پاکستان ایئر فورس دنیا کی واحد ماڈرن ایئر فورس ہے جو نہ صرف جہاز اڑاتی ہے بلکہ اپنے جہاز بناتی بھی خود ہے دنیا میں اور کوئی ایئر فورس ایسی نہیں جو اپنے جہاز خود بناتی ہو