امن و امان کے قیام کے لیے دن رات خدمات انجام دینے والے سکیورٹی فورسز پر حملے سنگین جرم ہیں۔ ایسے مسلح عناصر کا مؤثر اور فیصلہ کن انداز میں قلع قمع کرنا ناگزیر ہے تاکہ علاقے میں مکمل امن، استحکام اور ریاستی رٹ بحال کی جا سکے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
علاج کے لیے 5 سال انتظار؟
پشاور کے حیات آباد کڈنی اسپتال میں ایک مریض کو او پی ڈی کے لیئے 13 نومبر 2030 کی تاریخ دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا کے سرکاری صحت کے نظام اور گزشتہ برسوں میں کیے گئے صحت سے متعلق دعوؤں پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ آخر ایک مریض بروقت علاج کے لیے کہاں جائے؟
افغانستان: غزنی میں کالعدم ٹی ٹی پی کےسینئر کمانڈر خالد مسعود نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور حملے کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے
🚨
نیوز الرٹ:
تربت: گورانڈی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تربت کے علاقے گورانڈی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
#mundialdefútbol2026#كاس_العالم_٢٠٢٦#yağmur#قوم_کا_ہیرو_عاصم_منیر
An Unprecedented and Significant Security Briefing ‼️‼️
🔺 A major security briefing was held today that broke with tradition. Surprisingly, there was no discussion on terrorism, Balochistan, the Awami Action Committee, or domestic politics. The briefing focused entirely, and only, on India.
🔺 Senior journalists and social media influencers attended. Even the discussion about India was different from the usual script. The familiar line that “India is behind every act of unrest and terrorism in Pakistan” was not repeated.
🔺 Instead, the briefing claimed that India is a failed and unviable state that could break apart into several smaller states at any moment.
💥🇵🇰Fresh visuals of the aftermath of Pakistan’s airstrikes on Taliban Jamaat-ul-Ahrar hideouts in Paktia, Afghanistan. Salute to Pakistan’s intelligence and precision strikes. Even in mountains the targets were hit perfectly. The MASTERMIND behind the Karachi attack is gone.
کے پی کے کے شہری کا حکومت اور منشیات کے خلاف پھٹ پڑنے والا بیان
"ہم نے سوچا تھا یہ اچھے لوگ ہوں گے، لیکن یہ تو سب سے زیادہ غلط نکلے۔ صوبے میں چوریاں، منشیات اور پاؤڈر کھلے عام بک رہا ہے اور بیچنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ اور پوری صوبائی حکومت ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، تبھی تو ان پر کوئی روک تھام نہیں ہے۔"
Pakistan says its security forces killed 29 suspected militants in cross-border operations targeting TTP hideouts along the Afghan border, while Afghanistan condemned the strikes, alleging civilian casualties.
https://t.co/4xM8qx8p8Q
#deltarunespoilers#nsfwtwtًً#DíaDelOrgullo
بریکنگ نیوز: سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 4 خارجی ہلاک، دہشت گردوں کی پناہ گاہ مکمل طور پر تباہ، فورسز کی بروقت کارروائی نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنا دیے #Bannu#Pakistan#PakArmy