خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تباہ کاریوں کے چند مناظر، ریاستی اداروں کی طرف سے کی گئی دہشت گردی! اس کے بعد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی غائب کر دیا گیا ہے،
A sitting Chief Minister of a province is missing, and everyone knows who is unlawfully detaining him. Stop making a mockery of Pakistan in front of the entire world.
Release CM Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur RIGHT NOW.
#UndeclaredMartialLaw
Recognising the State of Palestine “is justice for the Palestinian people [and] the best guarantee of security for Israel”, Spain’s FM Jose Manuel Albares has said alongside Palestinian PM Mohammed Mustafa.
🔴 LIVE updates: https://t.co/ZRH5SpA2I1
سول ایوی ایشن ایکسپرٹ کیپٹین ( ر ) عاصم نے جیسے ہی بتایا کہ ایرانی صدر کا حادثہ بلکل ویسا ہے جیسےلیفٹیننٹ جنرل سرفراز کے جہاز کا تھا تو ARY نے کال منقطع کر دی ۔
صرف ججز ہی ایمانداری اور بنا ڈر کے فیصلے کرنے لگ جائیں تو ملک بہت جلدی راہ راست پر آ سکتا ہے...
باقی ججز کی طرح جسٹس محسن اختر کیانی کو بھی مافیا کے خلاف ڈٹ جانے پر قوم کا سلام...
اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم، شہید رومان شہید،جیسے کل رفح آپریشن بند کراو،غزہ بچاو دھرنا ڈی چوک اسلام آباد میں شہید کیا گیا،اس معصوم نوجوان کا جرم فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف نعرے لگانا تھا،
وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی، اسلام آباد انتظامیہ، پولیس کو اس خون کا حساب دینا ہوگا۔
@SaveGazaPK@HamidMirPAK@CMShehbaz
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔
ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
پی ٹی آئی کیمپس پر رش ووٹرز کی بڑی تعداد میں آمد تیمور ملک مہی کا کیمپس کا دوّرہ نوجوانوں کا جوش جذبہ عمران خان کے حق میں نعارے بازی. انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی -
#NA148#VoteForImranKhan
بیٹی کہتے ہے میرے پاس کئی طاقتور لوگوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔
والد صاحب کہتے ہیں میرے پاس سابق چیف جسٹس کی آڈیو موجود ہے۔
آپ لوگ حکومت کی ��ان چھوڑیں اور اپنا DVD سینٹر کا کاروبار شروع کر لیں۔ عوام کی جان بخشی کریں۔ 🙏
نواز شریف کہتا کہ جب مجھے نکالا تو میرے لیے قوم باہر نہیں نکلی۔
لیکن یہ مناظر تب کہ ہیں جب شیر پاکستان کو سازش کے زریعے نکالا گیا تو قوم ،کندھے سے کندھا ملا کر شیر پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی۔
دلیر لیڈر کی دلیر قوم...