Start receiving hassle-free payments from international clients via Google & Apple Pay at the best exchange rates!
Sign up for SadaBiz using my link below:
https://t.co/gC9qukibiV
@urdunovels بلکل آپ غلط کرتے ہیں، پر ہر بار نہیں، کبھی کبھی اظہار کردینا چاہیے، یہ خود کےلئے بہتر ہوتا ہے، پر ضروری ہے کہ جس سے اظہار کیا جائے، وہ سمجھنے والا بھی ہو!
@Afigr8
@urdunovels افلاطون کا کہنا بھی ٹھیک ہے،
یہ عمل ناراضگی یا غصے کی حالت میں زیادہ ملتے ہیں، یا ذاتی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں!
شیکسپیئر اور افلاطون دونوں اپنی جگہ ٹھیک ہیں دونوں نے صحیح بات کی، بس رویے ڈسکس نہیں کیے ورنہ سمجھنے میں آسانی ہوجاتی!
@urdunovels یہ رویے پر منحصر ہے، بعض اوقات ایسا ہوتا جن کےلئے ہم اہم ہوں وہ ہمیں اگنور کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں، وہ اپنا رویہ یا دنیا کی نظر میں نہیں لانا چاہتے یا خود کی، وہ نہیں چاہتے کے سا��نے ولا شخصیت یہ جانے کہ وہ اس کےلئے کیا اہمیت رکھتا ہے، اس کی کافی ساری وجوہات ہوسکتی ہیں!
شیکسپیئر
Palestine is the land of the prophets with a long and rich history.
As a Pakistani I stand with the Palestinian people and support their rights.
Go for Palestine, the land which is the land of the Prophets, the land where the first Qibla. #Free Palestine
I support #Palestine