اللہ کریم اس معذور, مجلول اور مخبوط الحواس شخص کے ساتھ ساتھ ہم گنہگار پاکستانیوں کی دعا قبول فرما اور پاکستان میں رحمت بھری بارشوں کا نزول کردے ۔پیاسی دھرتی کو سیراب فرما, کسانوں اور کاشتکاروں کی محنت کو ثمر عطا کر دے ۔آمین یارب العالمین
لودھراں
قریشی والا پولیس شرم سے ڈوب مرے
غریب مزدور کا ڈیڑھ لاکھ کا رکشہ چوری ہوا اور ریکوری کے نام پر صرف پچیس ہزار دیے جارہے ہیں ۔کوئی شرم کوئی حیا کوئی انسانیت ہے اس پولیس میں یا سب دفن ہے?????
ہندوستانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا, پاکستانی اداکار سلطان راہی اور قوال امجد صابری کے قتلوں میں ایک ہی محرک ۔۔اتفاق یا پلاننگ ۔۔۔۔۔?دیکھئے مکمل کہانی نیچےدیے گئے لنک پر
https://t.co/jTX0gPk0VZ
لودھراں کے دو صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات, نذیر خان بلوچ اور زوار حسین وڑائچ کیلئے آسانیاں پیدا کردی گئیں ۔راستے بھی صاف ۔فیصلے کیا ہوئے ہیں دیکھئے مکمل کہانی نیچے دیے گئے لنک پر
https://t.co/DSyraG6sSi
جب سے ن لیگ اقتدار میں آئی ہے.مریم نواز صاحبہ کی بیباک ترجمان محترمہ عظمیٰ بخاری کا کچھ اتا پتہ نہیں ہے ۔کہیں ن لیگ کو اقتدار کا "نشہ" تو نہیں چڑھ گیا جو اپنے دیرینہ وفاداروں کو بُھلانے چل پڑی ہو۔۔۔۔۔
مجھے رانا ثناءاللہ نے اغواء کیا ۔شیریں مزاری
ماں کو باجوہ نے اغواء کیا, ایمان مزاری
اپنے گھر میں دونوں ماں بیٹیاں ایک پارٹی ایک بیانیے میں نہیں رہ سکیں اور قوم کو "ڈنڈا" دے رکھا ہے کہ نیازی کی بات کو سچ مانو ۔دوغلے پن اور منافقت کی انتہاء کا نام تحریک انصاف ہے.
کوئی شک نہیں مسجد کا احترام سب پر لازم ہے۔
پاکستانی فارن آفس نے مریم اورنگزیب اور شہباز شریف کو پاکستان سے روانگی سے پہلے ہی وارننگ دے دی تھی کہ آپکے خلاف نعرے بازی ہو گی۔عوام میں شدید غم و غصہ ہے ابھی احتیاط کریں عوام سے دور رہیں۔
اب گند مار لیا ہے تو کچھ احتیاط کر لیں۔
طارق جمیل صاحب کیا مسجد نبوی ص کی آج ہونے والی بے حرمتی کی مذمت کریں گے؟ اگر نہیں تو پھرسکون سے گھر بیٹھیں، دین کا لبادہ مت اوڑھیں۔۔۔اتنا ہی سیاست کا شوق ہے تو سیاست میں آ جائیں
بہت عزت قدر تھی مولانا صاحب کی مگر دنیا داری نے انکو کہیں کا نہیں چھوڑنا