عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے بنیادی شرط ہتھیار ڈالنا اور پاکستان کے آئین کا احترام کرنا ہے۔ جو گروہ ہتھیار ڈالنے اور آئین پاکستان کا احترام کرنے پر امادہ ہو، ان کے ساتھ گفتگو کرنے اور انہیں پر امن شہری بن کررہنے کا حق دیا جانا چاہیے۔
https://t.co/Nv79hRFB9l
میری نظر میں تمام خرابیوں کی جڑ ہمارے نظامِ عدل کی خرابی ہے۔ اگر ہماری عدلیہ ٹھیک ہوتی تو بہت سی خرابیاں پیدا نہ ہوتیں۔لیکن افسوس کہ ہم آزاد عدلیہ کی نعمت سے محروم رہے۔
@AnsarAAbbasi
https://t.co/4uk1MM9b0p
15؍ برس قبل 27 دسمبر کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹوکی زندگی بھی ایسے ہی لی گئی جیسے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی لی گئی تھی۔ دونوں میں تین چیزیں مشترک تھیں۔ دونوں وزرائے اعظم رہے، ایک ہی جگہ قتل ہوئے اور یہ کہ ان کے قتل آج تک پراسراریت کی لپیٹ میں ہیں۔
https://t.co/81Z1MSwDwo
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن...
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک...
مرزا غالب
آج 27 دسمبر دنیائے سخن وری کے لازوال شاعر "مرزا ��سد اللہ خان غالب" کا یوم ولادت ہے۔
اگر ہم ایسا نظام وضع کرسکتے ہیں جس کے تحت پاکستان کی شہری، کچی آبادیوں یا دیہی علاقوں کی لڑکیاں بڑی ہوکر پاکستانی جامعات میں پڑھاسکیں اور ریاضی میں فیلڈز میڈل جیت سکیں تو ہمیں پھر کبھی غربت یا زرمبادلہ کے ذخائر کی فکر نہیں کرنی پڑے گی۔
@MiftahIsmail
https://t.co/v8Ez14pV6M
میرے نزدیک ترقی کے چھ بنیادی ستون کیا ہیں؟
سابق وزیر خزانہ @MiftahIsmail ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کن چھ بنیادی اقدامات کو ضروری قرار دیتے ہیں۔
پڑھیے
👇
https://t.co/X0LXaOlVJ0
نئے آرمی چیف کے تقرر کے لیے باقاعدہ کارروائی کا آغاز
پانچ ناموں پر مشتمل سمری وزیر اعظم کو موصول۔
وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس جاری۔ خواجہ آصف، رانا ثناءاللہ اور ایاز صادق شریک
آج ہی نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان متوقع
مسلم دنیا کی عظیم مملکت ریاست قطر کے زیر اہتمام دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا افتتاح ہوگیا ہے۔
امیر قطر شیخ تمیم الثانی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے عالمی رہنماؤں کا استقبال کیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں نمایاں طور پر شریک ہیں۔