لانگ مارچ کے شروعات
لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے وفاقی حکومت ایک بار پھر ٹھنڈے دماغ سے سوچ لے۔
یہ خیبر پختونخوا کے عوام کا سمندر ہے۔ جب یہ قافلہ صوابی تک پہنچا تو شرکاء کی تعداد لاکھوں میں ہونگے
اس لیے خدارا مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، تصادم کا نہیں۔
جو مطالبات مذاکرات کی میز پر رکھے گئے ہیں، ان پر سنجیدگی سے غور کیا جائے اور مطالبات پر عملدرآمد کیا جائے۔
بات چیت سے مسئلہ حل کریں، راستے بند نہ کریں۔
پاکستان اور خیبر پختونخوا کے مفاد میں سیاسی مذاکرات کا راستہ کھلا رکھیں۔
"کوئی بندہ پتھراؤ نہیں کرے گا، جو پرتشدد ہوگا وہ ہم میں سے نہیں ہوگا، کسی غلیل کا استعمال نہیں ہوگا پرامن رہنا ہے"۔
سابق وزیراعلی @AliAminKhanPTI کا قافلے کے شرکاء سے سرائیکی میں خطاب
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو لانگ مارچ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، وہ اپنا چندہ براہِ راست وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
مریم نواز کی مشیر معزور بچوں کے ساتھ ہاتھ کر گئیں، ایک تقریب میں ایک سپشل بچے کو سکوٹی اور معزور بچے کو الیکٹرک وہیل چئیر دی، فوٹو شوٹ کروایا، جب پروگرام ختم ہوا تو نان سکوٹی ملی اور ناں ہی الیکٹرک چئیر،، ناروال کے صحافی کی سٹوری
اسٹبلیشمنٹ کو اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لیے اب ڈراموں کا سہارا لینا پڑا رہا ہے نو جوان نسل کو عمران سے دور کیا جائے یہ زہنی مریض ہیں عمران خان ٹھیک کہتاہے 🔥😂
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
ہار تو ماننی ہی نہیں !
کنٹینروں پر کیل لگانے کا منصوبہ بھی ناکام ہؤا
اپنے ساتھ بیٹری گرائینڈرز لانا نا بھولیں۔
ڈفرز کا کوئی پلان کامیاب نہیں ہو گا !
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک .