کراچی میں ہیٹ ویو (شدید گرمی کی لہر) کا پہلا دن: شہر میں ہیٹ ویو کے اثرات آج سے شروع ہوں گے اور اگلے چند دنوں میں بتدریج بڑھیں گے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کے تناسب (حبس) کی وجہ سے محسوس کیا جانے والا درجہ
السلام علیکم! صبح بخیر
بچوں کو محنت مزدوری نہیں بلکہ تعلیم کا حق دیں—چائلڈ لیبر ایک سنگین جرم اور استحصال ہے جو بچوں کے روشن مستقبل کو چھین لیتا ہے۔ آئیے مل کر اس ناسور کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں اور ایسے عناصر کی نشاندہی کریں۔ اگر کہیں بچوں سے مشقت لی جا رہی ہو تو فوری طور پر 15 یا 1121 پر اطلاع دیں۔
#StopChildLabour #PunjabPolice #EducationForAll #ProtectChildren
اسلام آباد پولیس شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے پُرعزم۔
آئندہ ہفتے کے لئے موبائل فیسیلیٹیشن وینز اور پولیس اسٹیشن آن ویلز کا شیڈول درج ذیل ہے، شہری مختلف سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#Awareness
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے ہاتھوں 45 روز سے یرغمال 10 پاکستانی شہریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اہلخانہ شدید پریشان ہیں۔ حکومت فوری اور مؤثر اقدامات کرکے ان کی ��حفاظت اور جلد واپسی یقینی بنائے۔
خدا کا واسطہ ہے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں خوبصورتی کے نام پر سڑکوں کے بیچ میں پام کے درخت لگانا بند کریں۔
یہ درخت اس مٹی کے لئے ہیں نہ اس موسم کے لئے۔۔۔ سکھ چین ، نیم، جامن، توت، آم، کھجی، شیشم، برگد وغیرہ اس ماحول دشمن اور بھدے درخت سے کئی گناہ فائدہ مند اور خوبصورت درخت ہیں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس ہفتہ وار بازار میں بھی ٹریفک رواں دواں رکھنے میں مصروفِ عمل۔
شہری اپنی گاڑیاں صرف مختص ��ردہ پارکنگ میں کھڑی کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی محفوظ، منظم اور بلا تعطل سفری سہولت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
#WeRIslamabadPolice #ITP #Islamabad
🛑 درجہ حرارت کی رپورٹ | تاریخ: 6 جون 2026
ریکارڈ کیا گیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (°C) میں:
📍 سبی — 48.0
📍 جیکب آباد — 46.5
📍 تربت — 46.5
📍 دادو — 45.5
📍 نواب شاہ — 45.0
آنے والے ہفتے کے دوران ہیٹ ویو کا سلسلہ شروع ہوگا.
Lighting up the Islamabad sky with freedom! We celebrated 250 years of American freedom and nearly 80 years of U.S.-Pakistan friendship with music, anthems, and fireworks. Together, we look ahead to a brighter future. #Freedom250#USAinPakistan
آج اسلام آباد کا آسمان آزادی کے رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ موسیقی، قومی ترانوں اور شاندار آتش بازی کے ساتھ ہم نے امریکی آزادی کے 250 سال اور پاک امریکہ دوستی کے تقریباً 80 سال منائے۔ مل کر ہم ایک روشن مست��بل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔