A clear message to the world —
"ABSOLUTELY NOT." | @ImranKhanPTI
No foreign bases, no cross-border operations from Pakistan's soil. 🇵🇰🔥
No bases. No compromise. No surrender.
#ImranKhan#Pakistan#Sovereignty#NoMeansNo
ظلم کی انتہا۔
مراد سعید کی ضعیف والدہ جو شدید بیمار ہیں انکو گھر سے باہر نکالا گیا اور گھر کا سامان باہر پھینک دیا گیا۔
پختون روایات تو ایسی نا تھیں۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
ایک ملنگ بندے نے پہلے ہی کہا تھا :
”میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن تم لوگ برداشت نہیں کر سکو گے۔“
آج اس کی بات یاد آ رہی ہے۔!!! 💔🥹
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
عمران خان کو طعنہ دے کر طالبان خان کہنے والو! سن لو، ہم قبائل اس شخص پر اعتماد اس لیے کرتے ہیں کیونکہ صرف یہی ایک شخص ہمیں سمجھتا ہے، ہماری روایات، ہماری غیرت اور ہمارے درد کو سمجھتا ہے۔
#imrankhan#khyber#قبائل#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
🚨جمعیت علمائے اسلام گورنر راج اور ایمرجنسی کے اقدامات کو ملک کے سیاسی نقصان اور بلاجواز سمجھتی ہے ۔ اسی طرح اس حوالے سے جو کونسل تشکیل دی جا رہی ہے، جمعیت علمائے اسلام کا کوئی رکن اس میں شامل نہیں ہوگا
مولانا فضل الرحمان
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
ملک میں جاری مظالم کا تو حکومت ذمہ دار ہی ہے لیکن ائینی کرسیوں پہ بیٹھے جج بھی ، جو ظلم و جبر کو مسلط کرنے کے لیے رات کو عدالتیں کھولتے ہیں جبکہ بے گناہ عوامی وزیراعلی کی بازیابی میں سہولت کار بن کر 10 دن کا ٹائم دیتے ہیں ۔ مجھے افسوس ہوا ہے کہ اس فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد ختم ہورہا ہیں ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
رنجیت سنگھ سکھ تھا اور عاصم منیر مسلمان ہے مگر غور طلب بات یہ دونوں کی سوچ میں کوئی فرق نظر نہیں آتا رنجیت سنگھ ظالم تھا اور عاصم منیر بھی ظالم ہے۔ !!!
اپوزیشن نے سہیل آفریدی اور دیگر کی حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا.
ٹھیک ہے وزیر اعلیٰ کو اٹھالیا مگر بتایا جائے کہ وہ کہاں ہے؟ زندہ بھی ہے یا نہیں؟ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی.
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
The Consequences of Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa Begin.
The distressed and frustrated young man says the Governor personally came and declared the properties illegal encroachments, ordering them to be demolished. We showed him our NOC and explained that I had invested crores of rupees in my pharmacy, but he refused to listen and destroyed my business.
"I had only just started my business. I am a young man, yet this injustice was done to me. How can I, or young people like me, be expected to invest our money in this country? People will flee because of the lawlessness here. Elected governments are dismissed overnight, and Governor's Rule is imposed. This country is no longer fit to live in."
#pashtun #khyberpakhtunkhwa #peshawar
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو شروع کریں اور خان صاحب سمیت ان کی بہنوں اور دیگر فیملی ممبرز کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں
سب جوائن کریں 👏
ایم این اے اقبال آفریدی کا پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک سے ٹلیفیونک رابطہ۔
بہت جلد گورنر راج کے خلاف بھرپور احتجاج ہوگا اور اس کے بعد لانگ مارچ شروع کرنے کے حوالے سے آج اہم فیصلہ ہوگا۔
#GovernorRajRejected#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
🇵🇰❤️ Imran Khan is not just a name, he is an emotion! If you believe in hope, courage, and justice, let your voice be heard! ✊ #ImranKhan#PTI#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو