On this #InternationalWomensDay the institutions of Pakistan continued their sadistic policies of harassing me through victimisation of my parents. My father’s bail application was fixed for hearing on 8th March, instead of granting him bail, date was adjourned to 15th March.
سردی میں اپنے پیاروں کی لاشیں رکھ کر بیٹھنے والوں کو وزیراعظم نے واضع کر دیا کہ اس کی انا ان لاشوں سے زیادہ بڑی ہے ۔
اپنے بیٹے کی لاش رکھ کر جو ماں بیٹھی ہے وہ آپ کو بلیک میل کر رہی ہے ؟
جن بہنوں کا بھائی کاٹ دیا گیا وہ آپ کو بلیک میل کر رہی ہیں ؟
تم 126 دن کنٹینڑ پر اپنی سیاست کے لئے کھڑے رہے، دارالحکومت کو لاک ڈاؤن کرنے کے منصوبے بنائے، اپنے دھرنوں کو اپنی استقامت کی مثال بنا کر پیش کرتے رہے، تم کس منہ سے کسی کے جنازے کو بلیک میل کہتے ہو۔ تم کم ظرف بھی ہو اور خودغرض بھی۔
#HazaraCallsPMIK#HazaraKoJeenayDo
اکثر تدفین کے لئے گھر کے بڑے کا انتظار کیا جاتا ہے مگر ہمارے گھر کا برا اتنا کم ظرف ہے کہ اسے یہ انتظار بلیک میل لگتا ہے۔ تم پر دوسرا اور کوئی کیا الزام ثابت کرے وزیراعظم @ImranKhanPTI تم تو اب خود روز اپنا اصلی چہرہ عوام کو دکھاتے ہو۔
#HazaraCallsPMIK#HazaraKoJeenayDo