میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھن��ے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
ایمرجنسی و گورنن راج تو دہشتگردی کو ختم کرنے کے کئے لگائی تھی جبکہ پولیس بمعہ نامعلوم معلوموں کے تحریک انصاف کے ممبران وزیران پارٹی عہدیداران و کارکنان پر چڑھ دوڑے ہیں
😂😂
مناسب ہو گیا
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں
@SIYASIDERA اس یہ پوسٹ اس کی بیٹی نے بھی پڑھی ہو گی ویسے مجھے ذرا شک نہیں کہ جس نام کا والد ایسا ہے وہ بیٹی کیسی ہو گی پھر بھی غلامی ت��ذیب کے آداب بھلا دیتی ہے
مطیع اللہ جان نے پیپلز پارٹی کے جمہوریت کے نعرے کو تہس نہس کر دیا....
پیپلز پارٹی تو ن لیگ سے بھی زیادہ پرجوش ہے کہ کے پی کے میں گورنر راج لگے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقتدار کیلئے گھٹیا اقدام کئے سن 70 میں بھی پیپلز پارٹی ہی ملک توڑنے میں پہلے نمبر پر تھی...
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
پنجاب کے IG سے سوال ہوا کہ پنجاب پولیس گھروں پر چھاپے مارتی ہے اور گھروں کو توڑتی ہے اور عزتیں پامال کرتی ہے
اس پر IG ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔