ایک مسلمان جس نے دنیا کو بتایا کہ ہمارا مذہب کہتا ہے جس نے ایک انسانی جان بچائی گویا اس ��ے پوری انسانیت کو بچالیا
اور آج اس عظیم ہیرو نے کئی قیمتی جانیں بچائیں
"میری اطلاعات ہیں کہ اگر عمران خان خاموشی سے بیٹھ جائیں اور موجودہ سسٹم کو اسی طرح چلنے دیں تو فیلڈ مارشل کی طرف سے ان کے لیے نرمی آ جائے گی۔
لیکن عمران خان خاموشی سے بیٹھنے کے لیے تیار نہیں "
سہیل وڑائچ
ابھی سسٹم چل کون سا رہا ہے، جناب؟ یہ سسٹم ہے؟
It’s a great victory for Pakistan that India finally surrendered its traditional stance that Pakistan is a terrorist state now India accepted third party mediation. India agreed for talks to Pakistan. What does it means? Pakistan is no more a terrorist state for India. 🇵🇰
بلوچوں اور قبائیلیوں سے بہت معافی مانگتا ہوں ہم نے کبھی آپ کے درد کی شدت محسوس ہی نہیں کی
ہمارا گناہ قابل معافی شائید نہیں ہے۔ لیکن آپ سے معافی مانگنا ضروری ہے۔
اگر دارالحکومت میں میڈیا کے سامنے عوام کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو دور دراز علاقوں میں کیا نہیں ہوتا ہو گا
خواجہ صاحب !
@KhawajaMAsif
آپ نے بالکل صحیح فرمایا -آرمی چیف بس ووہی منظور ہونا چاہیے جو الیکشن ہار رہے ہوں تو آپ کی فون کال اٹھالے اور کسی اور کی سیٹ آپ کے جھولے میں ڈالدے یا وہ ہونا چاہیے جو 99 فیصد ووٹ کاونٹ ہونے کے بعد بھی 49 ہزار ووٹ کا فرق مٹا کر صبح آپ کو کسی ریحانہ ڈار سے جتادے -
-
کیا کہا- فلسطین ؟ ووہی فلسطین جس کے لئے جب پاکستان میں سینیٹر مشتاق @SenatorMushtaq مظاھرہ کرتے ہیں تو آپ کی ہی حکومت کے ڈی ایس پی ان کو آنکھیں دکھاتے ہیں اور ان کے کیمپ اکھاڑ دیتے ہیں یا وہ فلسطین جس کا جھنڈہ لہرانے پر بندے کو پاکستان کے کرکٹ سٹیڈیم سے باہر نکال دیا جاتا ہے ؟
- ایک تو یہ اوورسیز پاکستانیوں نے بھی صحیح آپ کی دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے - یہ اوورسیز پاکستانی یہاں امریکا میں اس فلسطین کے حق میں بھی مظاہرے کرتے ہیں جہاں اسرایئل غضب ڈھاتا ہے اور اس والے لوکل فلسطین کے حق میں بھی مظاہرے کرتے ہیں جہاں ایک نام نہاد اسلامی مملکت لائٹس آف کرکے رات کے اندھیرے میں دارالحکومت میں اپنے ہی شہری بھون ڈالتی ہے اور نماز کی حالت میں بندہ کنٹینر سے تھلے سٹ ڈالتی ہے -
بہت سے دوسرے ممالک کی طرح دوہری شہریت شوق سے ختم کریں پر انہی ملکوں سے تھوڑی سی جمہوریت اور انسانی حقوق کا احترام بھی سیکھ لیں - اور براے مہربانی دوہری شہریت ختم کرنے سے پہلے اپنے آلے دوالے بھی پوچھ لیجیے گا بعد میں پتا چلے آپ کے اپنے ہی سینیٹر اور ایم این ایز کسی امریکی یا کینیڈین شہریت سے محروم ہوجانے پر پٹنا ڈالے آپ ہی کو گالیاں دے رہے ہوں -- سیاسی کھرک ان کو نہیں ہے جو یہاں پردیس میں رہ کر وطن میں غیر انسانی رویوں پر احتجاج کرتے ہیں اور سالانہ کروڑوں ڈالر بھیجتے ہیں بلکہ اصل سیاسی کھرک ان کو ہے جو حکومت کرنے وطن میں جاتے ہیں اور حکومت سے باہر ہوں تو پردیس میں نہاریاں اور پاے کھاتے ہیں اور اس ملک کے پیسے سے باہر جائیدادیں بناتے ہیں - خواجہ صاحب ! اوورسیز پاکستانیوں سے آپ کو ہمیشہ کھرک محسوس ہوتی رہنی ہے کیوں کہ عوام کے مینڈیٹ کے برخ��اف کرسی سے چمٹنے والی اور رات کو الٹا لٹکنے والی چمگادڑوں کو صبح کی روشنی سے اکثر الرجی ہوتی ہے جو کھرک کا سبب بنتی ہے -
باقی ہمیں آپ کی اس فراغت کا اندازہ ہے -جب وزارت دفاع کا نظام دفاع والے خود ہی چلارہے ہوں تو وزیر دفاع "دفع" ہی ہوجاتا ہے اور ویلا بیٹھا سستی جگتیں کرکے اپنے وزارتی امور نبھاتا رہتا ہے --
I have submitted information to the International Criminal Court prosecutor’s office and UK Government regarding the Islamabad Massacre, calling for action under Article 13 (b) of the Rome Statute for violations of international law, as per Crimes Against Humanity under Article 7
"شاکر رات 2 بجے گھر آیا 10 منٹ بعد ہی آ گئے ،دیواریں پھیلانگ کر اوپر والی منزل پر گئے ،بچوں کو تنگ کیا ،شاکر کے گ��ر سے اسے اٹھایا ،پھر ہمارے گھر آئے کیمرے توڑے نیٹ کاٹا ا��ر چلے گئے ،میرا بیٹا حق کے ساتھ کھڑا ہے"۔ شاکر محمود اعوان کی والدہ کی گفتگو
https://t.co/F9CrGuMhEw
I condemn in the strongest terms the brutal crackdown by Pakistani establishment of peaceful demonstrators seeking freedom and the release of Imran Khan and other political prisoners. #Pakistan