Director Animal Husbandry, Sindh’s Livestock and Fisheries Dept Dr Hizbullah Bhutto demands Rs 5 lacs as commission to issue cheques meant for purchase of medicine. The amount is collected for Najmi Alam’s front man Khalid Abro @BBhuttoZardari@SyedNajmiAlam@sharjeelinam
منجھے ہوئے خود ساختہ لیڈر سید ناصر حسین شاھ کی انگریزی دیکھ لیں Asifa Bhutto Welcome Sukkur واہ شاہ صاحب واہ تین لفظ بھی غلط لکھے ہیں - جتنا سندھ کو اس شاہ نے لوٹا ہے شاید ہی کسی نے نوچا ہو
جہاں بھی بلاول اور آصفہ جا رہے ہیں یہی کہہ رہے ہیں، محترمہ بینظیر کے بچے آگئے ہیں، تصویر بینظیر آگئی۔ یہ کیوں نہیں کہتے کہ آصف زرداری کی اولاد آگئی، تصویر زرداری۔۔ سندھ کے ع��ام کو محترمہ کے نام پر چونا لگاتے ہیں۔ اپنے باپ کا نام کیوں نہیں لیتے کیونکہ ان پر فخر کرنے والی کوئی بات نہیں۔۔
This is not Ghaza n force js not Israel's IDF, but this is Nawabshah home town of Asif Zardari and this is Sindh Police... Beating/ torturing women n children...!!!!
سندھ کی مافیہ نگران حکومت کا انوکھا کارنامہ - اپنے کمائو پوت گریڈ انیس کے نسیماالدین میرانی کو ایم ڈی فٹ کرنے کے لئے گریڈ اکیس کے افسر کو ہٹانے کے لئے الیکشن کمیشن کو ماموں بنانے کی تیاری - مزید جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں https://t.co/JfdFWakr5R
عامر ضیا اسران - سندھ حکومت کا واحد افسر جس نے قبائلی جھگڑے کے نتیجے میں اپنے والد اور بھائی کو کھو دیا لیکن بدلہ لینے کے بجائے انہوں نے قلم کے ذریعے پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیا
https://t.co/0DNWjLgRw4