Against uniforms, flags, and orders — he chose truth
Achakzai: History remembers him as the man who refused to kneel.
LEADER OF THE OPPOSITION
#AchakzaiOurPride
🔥♥️🔥♥️🔥♥️🔥
ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہم مکمل پر امن رہیں گے لیکن اگر آپ نے ہماری پر امن جدوجہد کو تشدد سے روکنے کی کوشش کی تو بات عدم تشدد پر یقین رکھنے والوں کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔
جب فوج اور عوام میں مار داڑ ہو تب فوجیں ہارتی ہے۔ پھر بربادی ہوتی ہے،
اس دن سے ڈریں!
میں جنرل فیض کو نہیں جانتا، اس پر کیسز بنے اور اسے سزائیں ہوئی۔
یہ جو الیکشن ہوا اسے ایک وردی پوش جرنیل نے مینوپلیٹ کیا جس کا نام فیصل نصیر ہے۔ اربوں روپیوں کا لین دین ہوا۔
یہ اپنی پسند کا انصاف کرنا بربادی کا راستہ ہے
لویه خدایه، ما صمد غوندې ملنګ کړې
ما مین د پښتانه پر نام و ننګ کړې
ښه غیرت د ښې پښتو او پښتون راکړې
ما ده غټ غلیم وه مخته لوی ګړنګ کړې
#TributeToKhanShaheed
می��م تاترہ اچکزئی کو کیوں میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا گیا ؟
جانئے اس کے وجوہات، پس منظر اور مقاصد پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی پشتونخوا کے سینئر ڈپٹی آرگنائزر مزمل شاہ وطن یار کے تقریر کے اس کلیپ میں
#WeStandWithThatera
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا