ڈاکٹر اسرار احمد کہتے ہیں راستہ نظر نا آئے تب اللّٰہ پر یقین اِیمان ہے۔ جیب میں پیسے ہوں تب دل کو اطمینان ہے تو ایمان کس پر ہوا؟
پیسے پر - اللّٰہ پر نہیں
جب وسائل نا ہوں اور پھر یقین ہو اللّٰہ اسباب کا پابند نہیں، اسباب اسکے محتاج ہیں
اگر یہ یقین ہے تو اللّٰہ پے ایمان ہے۔
جیتنے والے ٹیم تو سب ہی بناتے ہیں کمال یہ ہے کے آپ جیتنے والی ٹیم کو ہارنے والی ٹیم میں تبدیل کردیں
عاقب جاوید نے بڑی جانفشانی سے ہماری کرکٹ کو یہاں تک پہنچایا یہ بڑی بات ہے تمام لعنتوں کا رخ عاقب جاوید نے اپنی طرف کروالیا
@MohsinnaqviC42#PCB#PakVsEng#Cafecricket #Shuaibrehman #شعیب_رحمن
جب غم دل پر بوجھ بن جائے، پریشانیاں سکون چھین لیں اور راستے دھندلا جائیں تو نبی کریم ﷺ کی سکھائی ہوئی یہ دعا یاد رکھیے :
اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا بیٹا ہوں۔ میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم نافذ ہے اور میرے حق میں تیرا فیصلہ سراسر عدل ہے۔ میں تجھ سے تیرے ہر اُس نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جو تیرا ہے؛ جس سے تو نے خود کو موسوم فرمایا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا، یا اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا جسے تو نے اپنے پاس علمِ غیب میں محفوظ رکھا؛ کہ قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا اور میری پریشانی کو ختم کرنے والا بنا دے۔
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں !
"اگر دنیا کی آزمائشیں اور مصائب نہ ہوتے، تو بندہ تکبر، خود پسندی، فرعونیت اور سخت دلی جیسی ایسی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا جو دنیا اور آخرت میں اس کی ہلاکت کا سبب بنتیں۔"
[زاد المعَاد از ابن القیم: 4/179]
اگر آپ معافی کا مطلب سمجھنا چاہتے ہیں تو ایک ایسےشخص کو معاف کر کے دیکھیں جس نے آپ کی کردار کشی کی ہو آپ جان جائیں گے کہ معاف کرنے کا اتنا اجر کیوں ہے۔
واصف علی واصفؒ
حضرت یوسفؑ کے بھائیوں کی تعداد گیارہ (11) تھی، اس کے باوجود انہوں نے مل کر ان کے خلاف سازش کی۔
جبکہ حضرت موسیٰؑ کے واحد بھائی حضرت ہارونؑ تھے، مگر وہ اپنے بھائی کے ساتھ وزیر بن کر کھڑے رہے، ان کا ساتھ دیا، ان کی مدد کی اور انہیں تقویت پہنچائی۔
سبق ہمیشہ برکت میں ہے، تعداد میں نہیں۔
ہر چیز خوبصورت نظر آئے گی جب ہم اسے خوبصورت دیکھنا چاہیں۔
ہم اپنے خیالات کے خود مالک ہیں
———————————
كل شيء يصبح جميلاً عندما نريد ان نراه جميلاً نحن أسياد أفكارنا .
دوسروں کی آسانی کا ذریعہ بنیں
رسول الله صلی الم نے فرمایا: "جو شخص کسی مسلمان کی دنیاوی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی دور کرے، اللہ قیامت کے دن اس کی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی دور فرمائے گا۔"
حدیث نمبر :2699 :صحيح مسلم
"دوسروں کی زندگی میں آسانیاں بانٹنے والوں کو اللّٰہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا، بلکہ ان کی زندگی میں بھی ایسے لوگ شامل کر دیتا ہے جو ان کا بوجھ ہلکا کریں۔ بھلائی کا بدلہ ہمیشہ بڑھ چڑھ کر ملتا ہے۔"۔۔!!🤍
بھارت کے ایک سابق بیوروکریٹ نے اپنی کتاب میں گاندھی جی کی سادگی کیلئے لکھا تھا کہ “باپو کو غریب دکھانے کیلئے ریاست کے کروڑوں روپے خرچ ہوتے تھے”
پاکستان کرکٹ میں بھی یہی ہوا ہے
گھنٹے کے کنگ کو کنگ دکھانے کیلئے بیسیوں مستحق کھلاڑیوں کا مستقبل تاریک کیا گیا تاکہ یہ الو کا پٹھا سب سے بہتر نظر آئے۔
اسکی حالت دیکھیں
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️