إِنْ لَمْ يَكُنْ لَكُمْ دِينٌ وَكُنْتُمْ لَا تَخَافُونَ الْمَعَادَ فَكُونُوا أَحْرَارًا فِي دُنْيَاكُمْ
اگر تمہارے پاس دین نہیں ہے اور تم قیامت سے نہیں ڈرتے، تو کم از کم دنیا میں آزاد انسان بن کر جیو
امام حسین علیہ السلام
📍کربلا
Eid Mubarak to you and your family as well.
May Allah bless you with endless happiness, good health, peace, success, and a long prosperous life filled with joy and blessings. Ameen.
ووٹ ڈالتے وقت قرآن کا یہ حکم ضرور یاد رکھے کہ قیامت کے روز ظالم کے ساتھ ساتھ پرودگار اُسکے حامیوں کو بھی وہ ہی سزا دے گا جو ظلم کرنے والوں کے لیے ہوگی
#Elections2024
امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام فرماتے ہیں:
ظالموں کے کاموں میں شرکت کرنا اور ان کے مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کوشش کرنا اور ان کی مدد کرنا کفر کے برابر اور وہ جہنم کا مستحق ہے
(وسائل الشیعہ کتاب تجارت ب 45 ج 14)
#ImranKhanFightingForPakistan
میں تم سے بہت بات کرنے سے ڈرتا ہوں، اور تم مجھ سے بور ہو جاؤ گے، اور میں چپ رہنے سے ڈرتا ہوں، اس لیے تمہیں لگتا ہے کہ میرا دل اب تمہاری پرواہ نہیں کرتا. . .