@ajay43 History will remember those who stepped up and stop this war. History will remember Pakistan's leadership efforts to stop a Genocide. @narendramodi is sleeping plz dont disturb him.
THIS IS COURAGEOUS
🇺🇸 Trump at 9:00 –– "We will finish the Iranians civilization tonight. Be very scared"
🇮🇷 Iran at 11:30 –– The whole Nuclear power plant city Bushehr is on streets to stand firm and united against Trump" 🔥🫡
How can Trump defeat people with such bravery of the highest order?
@OryaMaqboolJan Baba jee ap ki yeh manhoos khawahish kabhi puri nhi ho gi.. gov jo bhi aye usay ap jasay laa elaaj mareezo k lie ek khaas hospital banwana chahiyee
ہمارے سیٹ پر سین یہ تھا کہ ن لیگی سینیٹر افنان اللہ نے تحریک انصاف کے شیر افضل مروت کو سیٹ سے نیچے گرایا اور افنان اللہ انکے اوپر چڑھ گئے۔
صورتحال یہ تھی کہ عرفان اللہ مروت نیچے تھے اور افنان اللہ انکے اوپر تھے اور انہوں نے افضل مروت کو جکڑ رکھا تھا اور اسے چھوڑ ہی نہیں رہے تھے اور ساتھ گھونسوں مکوں کیساتھ پھینٹا بھی لگا رہے تھے۔ ہمیں بعد میں پتہ چلا کہ افنان اللہ بلیک بیلٹ ہولڈر ہیں، جاوید چوہدری
ارشد شریف نے صدیق جان کو گوادر میں زمین پہ لٹا کے مارا
افنان خان نے افضل مروت کو ایکسپریس میں زمین پہ لٹا کے مارا
یہ سب یوتھئے زمین پر لیٹ کر ہی مار کیوں کھاتے ہیں؟
ایہہ سائینس سمجھ نہیں آئی
😜😜
دوسروں کے صادق اور امین ہونے نا ہونے کے فیصلے کرنے والا اپنے وقت کا فرعون۔۔ بابا رحمتے۔
عہدے پر بیٹھ کر اس نے ۲۰۱۸ کا الیکشن چرایا اور ریٹائر ہوکر سہولتکاروں اور چوروں کے بیچ رابطہ کاری کروارہا ہے ۔
ٹکٹس پر رشوت الگ وصول رہا ہے۔
اس کے سارے فیصلے ری وزٹ ہونے چاہئیں
خان دور مین ن کے سینیٹر چودھری تنویر صاحب کے گھر پر حملہ
یہ تب بھی اخلاقی طور پر غلط تھا
چودھری برادران کے گھر بکتر بند گاڑی ، آج بھی غلط ہے
ن لیگ کے کھوکھر برادران کے گھر مسماری بھی غلط تھی
غیر قانونی تجاوزات کے نام پر ن لیگ کی ممبران کی جائدادون کی :1