شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جب��ہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
پاکستان کا مجموعی قرض 97 ہزار ارب سے زائد ہو چکا ہے 2022 میں ہمارا مجموعی قرض 52 ہزار ارب تھا جو تجربہ کاروں کے آنے کے بعد ڈبل ہو چکا ہے ! ثناءاللہ خان ۔۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ 150 روپے فی لیٹر پیٹرول والے عمران خان دور میں ن لیگ کچھ یوں احتجاج کیا کرتی تھی۔۔
اور آج 500 روپے فی لیٹر تک پیٹرول کی قیمت لے جانے کی نہج تک معاملات یہی لوگ لے آئے ہیں۔
کمال کی بات ہے!عمران خان کے دور میں پاکستان کا قرضہ50,000 ہزار ارب تک پہنچا تو یہی چٹّی داڑھی والا بابا روز ولاگز میں شور مچاتا تھا، کہ ملک تباہ ہو گیا، معیشت ڈوب گئی۔ لیکن آج جب اس کی من پسند،17 نشستوں والی جماعت کی حکومت آئی ہے اور انہوں نے قرضہ بڑھا کر79000 ہزار ارب سے بھی اوپر پہنچا دیا ہے، تو وہی بابا اب خاموش نہیں بلکہ الٹا تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے۔ اب اسے نہ مہنگائی نظر آتی ہے، نہ قرضہ، نہ عوام کی مشکلات۔
@AnsarAAbbasi
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
پورا سچ اگر بتایا تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ہوگی🚨
منصور علی !! عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی تو نواز شریف کیساتھ بھی تھی القادر غلط تو پانامہ بھی غل�� تھا
جواب !! 9 مئی پر سوئی اٹکی ہے تو کیا سپریم کورٹ والا غلط نہیں تھا ؟ ڈان لیکس غلط نہیں تھے پوار سچ کون برداشت کریگا
لاڈو رانی نے جو جہاز خریدا ہے ایسا جہاز ایلی لیلی کمپنی کے پاس ہے جس کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 1000 ارب ڈالر ہے بینک امریکہ جس کے اثاثوں کی مالیت 380 ارب ڈالر ہے اس کے پاس ایسا جہاز ہے قطر ایگزیکٹو کے پاس ایسا جہاز ہے جو رائل فیملی استعمال کرتی ہے ! محمد مالک ۔۔
ایک موٹرسائیکل والا ایک لیٹر کے پیچھے 80 روپے روزانہ لیوی دیتا ہے پھر دودھ پر %18 فیصد ٹیکس اور اپنی تنخواہ پر %40 ٹیکس دیتا ہے
ہماری بہن مریم کے پاس پہلے بھی جہاز ہے اب اس نے گیارہ ارب کا نیا جہاز خریدہ ہے کیونکہ اس کے اندر بیڈ اور صوفہ ہوتا ہے
مفتاح اسماعیل
مفتاح آسماعیل🔥🔥🔥
نون لیگ جھوٹ بولنے میں عالمی چیمپئن ہے
عظمیٰ بخاری کے جواب پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل.. جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے، اگر ائیر پنجاب بنا رہے ہیں تو کہیں رجسٹر کرائی ہوگی، سول ایوی ایشن سے لائسنس لیا ہوگا، کوئی دفتر ہوگا ،کوئی سی ای او ہوگا، دنیا میں کون کارپوریٹ جیٹ خرید کر ائیر لائن کھولتا ہے،
پنجاب حکومت نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا ہے۔ان کے پاس پہلے سے ایک جہاز تھا، اب پلنگ اور صوفے والا نیا جہاز خرید لیا جبکہ عوام کو کہا جا رہا قربانی دو۔ مفتاح اسماعیل
پنجاب کی عوام ایسے حکمران ہی Deserve کرتی ہے۔
پنجاب: آٹھ ماہ ��یں CCD کی کارروائیوں میں 900 افراد کےمارےجانے کی HRCP نےعدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی قوانین، بین الاقوامی انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریوں کو منظم انداز میں پامال کیا گیا۔ پنجاب پولیس نے آٹھ ماہ میں 900 بندے مار دیے،الجزیرہ کی ہیڈ لائن۔
2019 میں میں اور زرداری صاحب جیل میں اکٹھے تھے۔ زرداری صاحب کو بی کلاس کی اعلیٰ سہولیات مل رہی تھیں: پانچ کمرے الگ سے، بیڈمنٹن کورٹ، شام کو واک کرنے کا آپشن، اعلیٰ درجے کا کھانا، دوائیں وقت پر، اے سی کی سہولت اور الگ باتھ روم ملا ہوا تھا۔ زرداری صاحب نے بھرپور سہولیات کے ساتھ بہت عیاشی والی جیل کٹی ہے!شاہد خاقان عباسی۔
میں ایک مرتبہ زرداری سے ملنے جیل گیا تو پتہ چلا وہ ہسپتال میں ہیں، ہسپتال گیا تو وہ ہسپتال کیبجائے ہسپتال سے ملحقہ ایک کوٹھی میں رہائش پذیر تھے جہاں اداکارہ نور انکی خدمت پہ مامور تھیں۔ ضیاء شاہد
زرداری کی تمام جیل کوٹھیوں نما کوٹھوں میں عیاشی کرتے گزری!
میں عدالت میں حلف لینے کے لئے تیار ہوں اور اپنی شکست کو تسلیم کرتا ہوں۔ میرے فارم 45 کے مطابق علی بخاری اور شعیب شاہین جیتے ہوئے ہیں۔
مصطفیٰ نواز کھو کھر کی یہ گواہی آج ہر طرف وائرل کر دو ‼️
#فروری8_بند_مطلب_بند@TeamPakPower
شفیع جان کا ٹاوٹوں اور مریم نواز کو منہ توڑ جواب🔥🔥
ہم 12 سال سے حکومت میں ہیں میرا چیلنج ہے مریم کو کہ وہ مناظرہ کرلے۔ جب ہم آئے تھے صحت کو بجٹ 9 ارب تھا آج 276 ارب روپے ہے جس میں صحت کارڈ پر 75 ارب دے رہے ہیں 20 یونیورسٹیاں تھی ��ج 34 ہیں پنجاب میں 3 گنا آبادی ہے وہاں کتنی ہیں ہم نے ڈگری گالجز بنائے۔ہماری کارکردگی نہ ہوتی تو خیبرپختونخوا کی عوام ہم کو تیسری بار ووٹ نہ دیتی اور ہمیں بھی مریم کی طرح #فارم47 کی لاسٹک کی شلوار پہننا پڑتی۔ مریم اپنے پسندیدہ ٹاوتس کو صرف انٹرویو دیتی یے سہیل آفریدی پورے پاکستان کے صحافیوں کو انٹرویو دینے کی اہلیت رکھتا ہے۔