عراق کی مثال سے دل نہیں بھرا تو ایک اور مثال دیتے ہیں!
لیبیا میں لوگوں کو تمام سہولیات تھیں، کھانا مفت، پٹرول مفت، دولت بے پناہ
حکمران تھا ڈکٹیٹر معمر قذافی۔
لوگوں کے زہنوں میں بھر دیا گیا کہ یہ جائے گا تو تمھارے سب مسائل حل ہونگے۔ یہ ظالم ہے۔ یہ تنقید نہیں سنتا۔
پھر عوام کو معمر قذافی کے پیچھے لگوا کر اسکو قتل کردیا گیا۔
وہ دن اور آج کا دن، لیبیا آج تک آگ میں جھلس رہا ہے۔ لیبیا میں تو کوئی سونے اور چاندی کی بارش نہیں ہوئی نا ہی دودھ کی نہریں جاری ہوئیں۔
لیبیا کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔ لوگ آج بھی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور قذافی کے دور کو یاد کرتے ہیں!
بات صرف اتنی سی ہے کہ فوج کے ادارے میں غلطیاں ہونگی، دنیا میں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں لیکن کہیں ہم سبز باغات کے پیچھے اپنے موجود گندم کے کھیت بھی تو تباہ نہیں کرنے والے؟
اپنے ہاتھوں اپنی زمین کو آگ مت لگائیں
The Muslim Ummah needs a leader who follows in the footsteps of Hazrat Khalid bin Waleedؓ, only after that the Al-Aqsa Mosque will be conquered and then the flag of Islam will be hoisted over the whole world.❤💯🇵🇸
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں انجینئر مولوی بنا ہوا ہے کرکٹر سیاستدان بنا ہوا ہے صحافی لفافی بنا ہوا ہے اور زکوة کا منکر زکوة سمیٹنے میں لگا ہوا ہے، شاید یہی وجہ ہے جو پاکستان آج کل مزاق بنا ہوا ہے.
#EngineerMuhammadAliMirza❌
ہر سال رمضان میں مسجد اقصی پر حملہ مسلمان��ں کی حق فلسطین سے مکمل انحراف کی دلیل ہے عالم اسلام جب تک قبلہ اول کو امت کا مشترکہ مسئلہ سمجھ کر حل کرنے کی کوشش نا کرے گی یہ قراردادوں مذمتوں سے فائدہ ہونے والا نہیں ہے بیت المقدس کی آزادی ضرب فاروقی و برق ایوبی کے بغیر اب ممکن نظر نہیں آتی پاکستانی حکام وحکمران اس حوالے سے سنجیدہ قدم اٹھائیں کل اس حوالے سے پاکستان کے تمام علماء سے مساجد میں خطبات جمعہ میں بیت المقدس کے حوالے سے عوام کو شعور دینے کی اپیل ہے
ناموس رسالت ، صحابہ کرام و اہلبیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخی کے مرتکبین کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
الحمدللّٰہ JDCکے فراڈ اور نوٹنکیوں کے ح��الے سے پاکستانی مسلمانوں میں کافی آگاہی آرہی
اگلا مرحلہ مسلمانوں کےمال اور شام میں انکی عسکری تنظیم الزینبیون کے ہاتھوں ذبح ہونے والے معصوم بچوں کی جان بیٹیوں کی عزت و آبرو بچانے کا یہ ہیکہ ہر اس بندے کا بائیکاٹ کیا جائے جو اسکے ساتھ اس سارے گھناؤنے فعل میں شریک ہیں
#بائیکاٹ_جے_ڈی_سی
#boycott_zafarabbas
#boycott_JDC
گزشتہ سال جون میں کئی شہریوں کی زندگی اپنی جان خطرہ میں دال کر بچانے والا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ, پٹرول کی منتقلی کے دوران ٹینکر آگ کی زد میں آگیا جس کئی شہریوں کے زد میں آنے کا خطرہ تھا فیصل نے اپنی جان کی فکر کئیے بغیر جلتے ہوئے ٹینکر کو شہر سے باہر لے گیا, 1/2
قادیانیوں لبرلوں سیکولروں کی علماء سے نفرت کی ایک وجہ
"اگر یہ علماء موجود نہ ہوتے تو اب تک تمام باشندے اس ملک کے جو مسلمان کہلاتے ہیں، مجھے قبول کر لیتے۔"
(مرزا غلام احمد قادیانی/ روحانی خزائن: 20۔66)
عمران خان ناراض ہیں بار بار کہ رہے ہیں میں راز کھول دوں گا خان صاحب جب اپ راز کھول رہے ہیں تو یہ بھی بتاٸیں دیگر علماء سمیت مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب اور مولانا سمیع الحق صاحب کو کس نے شہید کیا؟