عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینٹ اجلاس میں خطاب:
🟥 اگر پاکستان عالمی تنازعات میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں تو ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر بھی اسی سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے
🟥 چار سدہ میں ایک عالم دین مولانا شیخ ادریس صاحب کی شہادت ہوئی، جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے
🟥 حال ہی میں حیات آباد میں دہشت گردوں کی ویڈیوز سامنے آئیں۔ پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، مالاکنڈ، سوات اور بونیر جیسے علاقے ریاست کے مکمل کنٹرول میں کیوں نہیں؟
🟥 پختون قوم نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں، مگر آج بھی یہ سوال موجود ہے کہ دہشت گردوں کو واپس لا کر کس پالیسی کے تحت آباد کیا گیا اور ریاستی رٹ کہاں ہے؟
🟥 اے پی ایس کے واقعے کے بعد پشاور میں ہونے والے جرگے میں بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان میں واضح طور پر یہ بات شامل تھی کہ سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی
🟥 لیکن افسوس ہے کہ جنہوں نے ہزاروں دہشت گردوں کو واپس لا کر آباد کیا، اور جنہوں نے سہولت کاری کی، ان کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟
🟥 ہمیں آج تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کن معاہدوں کے تحت یہ سب کچھ کیا گیا۔
🟥 ہر حملے کے بعد یہی کہا جاتا ہے کہ یہ افغانستان سے ہوا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ ریاست کا کنٹرول کہاں ہے؟
🟥 میری طرف سے صرف یہ درخواست ہے کہ اگر کسی کو طبی سہولت درکار ہو تو اسے فوری طور پر ڈاکٹر اور مناسب طبی سہولت فراہم کی جائے
🟥 اگر بیرونِ ملک علاج یا معائنے کے بیانات کا مسئلہ ہے تو ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی جائے، جو اندر جا کر بشریٰ بی بی اور عمران خان سے ملاقات کرے اور حقائق قوم کے سامنے پی�� کرے
🟥ہم ماضی میں بھی جب کسی کو صحت کا مسئلہ ہوتا تھا تو سیاست سے بالاتر ہو کر انسانیت کی بنیاد پر اس کے ساتھ کھڑے ہوتے تھے۔
🟥 کیا ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں، کرک اور ہنگو جیسے علاقوں میں ریاستی رٹ موجود ہے؟
🟥 آج بھی کہیں “گڈ اور بیڈ” کی تقسیم جاری ہے، کہیں امن کمیٹیاں بنائی جاتی ہیں
🟥 مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ میں اپنے مسائل لے کر کہاں جاؤں۔ صوبہ وفاق کی طرف بھیجتا ہے اور وفاق صوبے کی طرف۔ عوام کو فٹبال بنا دیا گیا ہے
🟥 میں گزارش کرتا ہوں کہ ان مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے
🟥 پاکستان کی بہتری اسی میں ہے کہ ہم جنگی سوچ کو ختم کر کے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کریں اور تجارت کو فروغ دیں
🟥 ملک میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں اور معاشی مسائل پر بھی فوری غور کیا جائے کیونکہ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں
#AimalWaliKhan | #ANP | #SenateOfPakistan
@AimalWali
جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں۔ پاکستان نے خود امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران بھی یہی مؤقف اختیار کیا تھا۔ پاکستان کو جنگی پالیسیوں سے دور رہتے ہوئے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔
#ANP | #AimalWaliKhan
"کوچههای بیصدا، کتابهای خسته"
کوچههای بیصدا، کتابهای خسته
شهری که در سکوت، چشمانِ خود بسته
آوازی در گلو، یخزده در سرما
این بغضِ بینفس، مانده در این دلها
در سینهها هنوز، جرقهای نهان است
در خاکِ سردِ شب، آتش جوان است
زمستان است، اما ریشهها بیدارند
در زیرِ این خاک، امید ��ا میکارند
تبر به شاخه زد، اما تنه زندهست
در دلِ این تاریکی، خورشید آیندهست
احسان
#SoundCloud
https://t.co/4CdAEtZVxw
On this day, the Constitution of Pakistan 1973 was passed unanimously, a rare moment of national unity. As Leader of the Opposition, Khan Abdul Wali Khan played a pivotal role in building consensus, laying the foundation for provincial autonomy and securing rights for the oppressed, a vision later realized through the 18th Amendment to the Constitution of Pakistan under the leadership of Asfandyar Wali Khan.
We pay tribute to his visionary leadership and unwavering commitment to the rights of the people.
آج طلباء کی تاریخی، ترقی پسند اور مزاحمتی تحریک پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا یوم تاسیس ہے۔ 8 اپریل 1968ء کو صرف طلباء کی ایک تنظیم کی بنیاد نہیں رکھی گئی بلکہ پشتون قومی تحریک کو ایک ایسی نظریاتی نرسری فراہم کی گئی جس کے شاندار کردار کو خراج تحسین صرف اس عزم کے ساتھ پیش کیا جاسکتا ہے کہ آج کی پی ایس ایف روح عصر کے تقاضوں کے مطابق تعلیمی اداروں کے اندر اور سماج میں ایک ترقی پسند ماحول کو فروغ دینے میں وہی کردار ادا کرے گی جو اس تنظیم ک�� تاریخی شناخت رہی ہے۔
بحیثیت مرکزی ایڈوائزر میں اپنے طلباء ساتھیوں کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ پی ایس ایف کی انقلابی روح کو کسی بھی قیمت پر کمپرمائز نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی پی ایس ایف کا تنظیمی عمل کسی بھی قسم کے انحطاط کاشکار رہنا دیا جائے گا۔ چند ہی دنوں میں مکمل آئینی اور جمہوری خطوط پر پی ایس ایف کی نئی تنظیم سازی کا آغاز کیا جائے گا۔ ہماری انتہائی کوشش ہوگی کہ بنیادی یونٹ سے لے کر مرکز تک ایک ایسا تنظیمی ڈھانچہ حاصل کرسکیں جو مکمل طور پر پی ایس ایف کے کارکنوں کی جمہوری رائے پر استوار ہو اور جس میں صلاحیتوں کی اہمیت اور آئینی اصولوں کی پاسداری شرط ہو اور ہر قسم کے غیر آئینی اقدامات بالخصوص ان رویوں کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سدباب ہو جو ماضی میں پی ایس ایف کے تنظیمی اختیارات میں مداخلت کا باعث بنتے رہے ہیں۔
یہ بھی واضح کرنا ضروری ہے کہ اگر ایک طرف پی ایس ایف کے تنظیمی معاملات میں بیرونی مداخلت کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی تو دوسری طرف آرگنائزنگ اور الیکشن کمیٹیوں کو بھی اپنی آئینی مدت سے ایک دن اور اپنے آئینی اختیار سے ایک انچ تجاوز کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی ایس ایف تب ہی خود کو طلباء کی نمائندہ تنظیم کہلانے کا مستحق ہوگی جب وہ طلباء کے حقوق کے حصول اور ایک ترقی پسند سماج کی تشکیل کی جدوجہد میں تنظیمی طور پر جمہوری اصولوں کا بہت واضح طور پر پابند ہو۔
عوامی نیشنل پارٹی اپنی طلباء ونگ کے بہادر کارکنوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ اے این پی سمجھتی ہے کہ ایک فعال، توانا اور جمہوری پی ایس ایف کے بغیر جمہوریت، خودمختاری اور امن کی سیاست کبھی بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتی۔
پی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر فخر افغان باچاخان کے تمام نوجوان پیروکاروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان سے بھرپور امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنی تنظیمی صف بندی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے اندر علمی گھٹن، عدم برداشت، سیکورٹائزیشن، فیسوں کے خطرناک اضافے، جنسی ہراسانیوں اور غیر سیاسی رویوں کے خلاف زبردست جدوجہد جاری رکھیں گے اور طلباء یونینز کی بحالی کیلئے طلباء کو منظم کرنا وقت کا اہم ترین تقاضا گردانیں گے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
مرکزی ایڈوائزر پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ / عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا ردعمل
🔴پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ شرمناک اور عوام دشمن اقدام ہے
🔴حکومت عالمی حالات اور قیمتوں کو جواز بنا کر عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے
🔴بے رحمی کے ساتھ بڑھائی گئیں قیمتیں ایک سوچی سمجھی پالیسی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے
🔴موجودہ قیمتیں عالمی منڈی نہیں بلکہ حکومتی ٹیکسز، لیوی اور معاشی ��الیسیوں کا براہِ راست نتیجہ ہیں
🔴کفایت شعاری کا ناٹک کیا جا رہا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ سارا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے
🔴عوام سے قربانیوں کا مطالبہ کیا جا رہا ہے مگر اشرافیہ کے شاہانہ اخراجات آج بھی بدستور جاری ہیں
🔴پٹرولیم لیوی میں حالیہ اضافہ ثبوت ہے کہ حکومت عوام سے مزید وسائل نچوڑنے میں مصروف ہے
#ANP | #AwamiNationalParty | #AimalWaliKhan
🔴پٹرول کی قیمت میں شربا اضافہ کرکے پھر 80 روپے کمی کا ناٹک عوام کے ساتھ مذاق ہے، میاں افتخار حسین
🔴پٹرول کی قیمت میں محض 80 روپے کمی قابل قبول نہیں، پرانی قیمتیں فوری بحال کی جائیں
🔴عالمی سطح پر معاشی بحران اپنی جگہ م��جود ہے، مگر حکومت کا طرزِ عمل انتہائی افسوسناک ہے
🔴حکومت ہر مشکل کا بوجھ صرف عوام پر ڈال رہی ہے اور انہیں ہی قربانی کی تلقین کی جا رہی ہے
🔴کیا عالمی بحران کا اثر صرف پاکستان پر ہے؟ دیگر ممالک اسی صورتحال میں اپنے عوام کو ریلیف فراہم کر رہے ہیں
🔴پاکستان واحد ملک بن چکا ہے جہاں اس مشکل وقت میں سارا بوجھ غریب عوام پر منتقل کیا جا رہا ہے
🔴پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی بحران کا نتیجہ نہیں
🔴حکومت کی جانب سے ہوشربا اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی کوشش ہے
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #MianIftikharHussain
Deeply saddened to hear about the passing of the daughter of @sherryrehman. In this moment of immense grief, our heartfelt condolences are with her and the entire family. May Allah grant the departed soul eternal peace and give strength to the bereaved to bear this irreparable loss.
Cross borders Interconnection of individuals shifted the traditional security to non traditional threats. Violence yields violence. Peace yields love n harmony. Balochistan remains the land of love,courage,patience and hospitality.
تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کی بحالی وقت کی ضرورت ہے، طلباء یونین پر پابندی آمرانہ دور کی نشانی ہے، میاں افتخار حسین
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #MianIftikharHussain
Culture isn't a visual art which is portrayed in exhibition. In past invaders occupied nations and there land imposed strategic culture which made easy to rule over colonized nations.
Celebrating culture day is seudo and colonized concept of acceptance of dying culture.
جنگ ��ے نفرت ہم آہنگی سے پیار۔ الیمہ ہے پاکستان میں رہنے والوں نے بھارت سے جنگ کے وقت امن کی آشائیں اٹھا رکھی تھی جبکہ افغانستان کے ساتھ کشیدگی پر سب وزیر دفاع بن گئے۔
جنگ کل بھی تباہی کی علامت تھی جنگ آج بھی ہے اور جنگ ہر وقت تباہکاری کا سبب ہوگا چاہیے وہ داخلہ جنگ ہو یا خارجی،
Israel attack on Iran is dangerous for regional peace and stability. It was the and it is the diplomacy which brings harmony and peace between World great nations. Why USA, Russia, Israel didn't believe in diplomacy?
اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کے ساتھ ساتھ ایران کے ایٹمی سائینسدانوں اور عسکری قیادت کو مار ڈالنا شروع کر دیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے امریکہ کو حملوں کا علم تھا لیکن وہ ان حملوں میں شریک نہیں ہے۔ دی��ھیں جنگ کے شعلے کہاں تک بھڑکتے ہیں۔
https://t.co/UFXJKQQ5Yg
@netanyahu https://t.co/fOEYaw3pTd where is diplomacy?
Is Direct attack will be the concrete solution? Who will be the responsible for a regional war and instability?