ہم نے ایک عظیم رہنما کھو دیا ہے اور ایسے شخص کے غم میں بیٹھے ہیں جو روح کی پاکیزگی، ایمان کی قوت، حکمرانی کی حکمت، متکبر طاقتوں کے سامنے شجاعت، اور راہِ خدا میں جہاد کے اعتبار سے اپنے دور میں بے مثال تھا، سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کا بیان 💔
حسینیت صرف ماضی کے یزید پر لعنت بھیجنے کا نام نہیں، بلکہ اصل حسینیت یہ ہے کہ موجودہ دور کے یزید کے سامنے حق کی آواز بلند کی جائے۔🙏
#لبيك_يآحٌسين#لبيك_يآحٌسين
اگر ہم گناہ کریں، پھر مجلسِ حسینؑ میں جائیں، اور اگلے دن دوبارہ وہی گناہ دُہرائیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ ہماری روح نے اب تک حسین ابنِ علیؑ کی روح سے واقعی اتصال حاصل نہیں کیا.
شہید مرتضیٰ مطہری
⚡🇵🇰 پاکستان نے ایران وفود کا خیرمقدم کیا-
اور امن کی روشنی کو پرواز سے خارج کیا
& this is how we welcomed our Iranian Brothers, PAF GOING INTO FULL ROAR MODE ❤🇵🇰
#Pakistan#Iran#امن_کا_سفیر_پاکستان
بریکنگ
پٹرول کی قیمت 458 روپے لٹر کر دی گئی
ڈیزل کی قیمت 520 روپے لٹر کر دی گئی
جب تک عوام کے ووٹوں کی بے حرمتی ہوتی رہیے گی اسے ہی فیصلے ہونگے ملک میں 😡😡
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کسی کی کوئی شناخت اور کسی کی یہ شناخت کہ ثناء خوان محمد و آل محمد آیا ہے اور یہ دنیا کی سب سے بہترین افضل پہچان ہے❤
روز حشر بنو امیہ کو بلایا جاۓ گا دشمن آل محمد آ جائیں اور کسی کو کہا جاۓ گا محبان آل محمد ﷺ آ جائیں حق و باطل جدا ہو جاۓ گے✅
ایران کی سڑکوں پر اب یہ رمز پڑھے جا رہے ہیں۔۔!!
کہ وہ ہمارے نظام (رجیم) کو تبدیل کرنا چاہتے تھے ، لیکن وہ ہمارا نعرہ تک نہ بدل سکے۔
انکو عِلم ہے کہ بعد از امام علیؑ بھی امام مجتبیٰ ؑ آئے تھے ۔۔
باقی دیکھیے اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ۔۔۔۔ https://t.co/NzlvGmoaMF
پیارے ملک کی عدالت میں،،،💔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ظلم سرخرو ٹھہرا
مظلومیت ہار گئی
قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تها خنجر کی نوک پر۔۔💔
#JusticeForUmeRubab#ARYNewsUrdu#jeonews#ARYNews
The one who does not attain martyrdom is failure.
We love you immensely, our dear brother #MahdiRasouli.
May Allah keep the nation of Iran, its armed forces, and all believers around the world in His protection, and may He hasten the reappearance of Imam al-Asr (ajf).
“Allah is pleased, Husayn (AS) is pleased
Ali is my soul, Ali is my soul”
May Allah protect Haj Mahdi Rasouli from all enemies.
He is the Qalandar whose voice brings peace to millions of hearts.
He is the lamp that burns with the light of Karbala.
May Agha Jan remain safe this is our prayer. 🥺🤲🇮🇷
ناکام ہوں کہ شھید نہیں ہوا💔
الحاج مہدی رسولی
خدایا! قبول فرما، بحق مادر جان حسین علیہ السلام ، زندگی نے تھکا دیا ہے، آنکھوں نے بہت سفر کیا اور سب کو دیکھ رہی ہیں، سوائے یوسف الزھراء عج کو، اے مولا حسین جان ع سفارش فرمائیں۔
#اللھم_ارزقنا_توفیق_الشہادۃ_فی_سبیلک
Recite durood Shareef:
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🥀
Pray for the safety of Irani Noha khuwan..
May Allah Protect Him Mahdi Rasouli 🥺
#Iran#قومی_زبان