"(اے انسان!) کیا تو نہیں جانتا کہ آسمانوں اور زمین کی (ساری) بادشاہت ﷲ ہی کے لئے ہے، وہ جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر خوب قدرت رکھتا ہے۔"
الْمَآئِدَة :آیت 40
جو لوگ زِندگی میں خَسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں اُن کے لیے اپنی قیمتی چیزوں اور مُحبّت سے بنائے گئے رشتوں سے دِسْتبَرْدار ہونا بہت آسان ہو جا��ا ہے…