बिलकिस बानो के समर्थन में प्रदर्शन करने पर जामिया के 12 छात्रों को कारण बताओ नोटिस
जामिया मिल्लिय�� इस्लामिया ने बिलकिस बानो के समर्थन में कैंपस में प्रदर्शन करने वाले कम से कम 12 छात्रों को कारण बताओ नोटिस जारी किया है. यह प्रदर्शन सुप्रीम कोर्ट की ओर से बिलकिस बानो गैंगरे*प और हत्या मामले के दो दोषियों को ज़मानत देने और उनकी उम्रकैद की सज़ा पर रोक लगाने के फ़ैसले के विरोध में किया गया था. यह मामला 2002 के गुजरात हिंसा के दौरान बिलकिस बानो के साथ हुए सामूहिक बलात्कार और उनके परिवार के सदस्यों ���ी हत्या से जुड़ा है.
غزہ میں اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں دو دن سے بھی کم عرصے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 13 سالہ بچہ اور ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل ہیں۔
شہید ہونے والے بچے خالد ولید الجمل اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔
एक वायरल वीडियो के साथ क्लेम किया गया कि अमेरिका में बुर्का नहीं पह��ने पर एक मुस्लिम व्यक्ति ने महिला पर हमला किया. असल में वीडियो, एक आदमी पर हुए हमले का है जिसमें AI का यूज़ कर महिला को दिखाया गया है.
पश्चिम बंगाल में मतदाता सूची के विशेष गहन पुनरीक्षण (SIR) के दौरान जिन लोगों के नाम हटाए गए थे, पुलिस कथित तौर पर उनसे दस्तावेज़ और निजी जानकारी जुटा रही है. अंग्रेज़ी अख़बार 'द इंडियन एक्सप्रेस' की रिपोर्ट के मुताबिक, पुलिस कैंप लगाकर या लोगों के घरों पर जाकर उनके आधार कार्ड, पैन कार्ड और अन्य दस्तावे��़ मांग रही है.
विपक्षी दलों का आरोप है ��ि यह अभियान मंगलवार को मुर्शिदाबाद, जलपाईगुड़ी, उत्तर दिनाजपुर, पूर्व बर्धमान, हावड़ा और पूर्व मेदिनीपुर ज़िलों में शुरू हुआ. विपक्षी नेताओं ने इस प्रक्रिया पर सवाल उठाते हुए पूछा है कि पुलिस किस क़ानून के तहत और बिना किसी आधिकारिक लेटरहेड वाले फ़ॉर्म के ज़रिए ये दस्तावेज़ इकट्ठा कर रही है. दूसरी ओर, राज्य के चुनाव आयोग के अधिकारियों ने ऐसे किसी भी अभियान की जानकारी होने से इनकार किया है.
مسلم طالبہ کو حجاب پہننے پر گیارہویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو نظیر ماننے سے روک دیا ہے۔
مسلم طالبہ سکینہ رضوی نے اسکول میں حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا.
آسام کے لوٹومتی میں300 ٹونگیا خاندانوں میں سے 177 مسلم خاندانوں کو بے دخلی اور انہدام کا سامنا ہے، جبکہ باقی 123 خاندانوں کو نوٹس تک نہیں دیا گیا۔ یہ فرق محض اتفاق نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلاف کھلے امتیازی سلوک اور قانون کے چنندہ استعمال پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔
@MujtabaAasif
@san73664 ہاں، طلاق یافتہ عورت یقیناً دوبارہ ایک اچھی بیوی ثابت ہو سکتی ہے۔ کسی بھی شادی کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار فرد کے کردار، سمجھ بوجھ، باہمی احترام اور حالات پر ہوتا ہے، نہ کہ صرف ماضی میں ہونے والی طلاق پر !!
@chXaisha قضائے الٰہی کا مطلب اللہ تعالیٰ کا حتمی فیصلہ، تقدیر اور ہر چیز کے وقوع پذیر ہونے کا حکم ہے، جبکہ رضائے الٰہی کا مطلب اللہ تعالیٰ کی خوشنودی، مرضی اور رضامندی ہے ۔۔۔
ہندوستانی ریاضی دان نینا گپتانے۷۰؍ سال پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر دیا،جس کے بعد انہوں نے ٹائم ۱۰۰؍ نیکسٹ لسٹ میں جگہ حاصل کی، انہوں نے دہائیوں پرانے مسئلے کو حل کرنے کے بعد ریاضی میں اپنی اہم شراکت کے لیے عالمی پہچان حاصل کی۔
مزید پڑھیں:
https://t.co/WIqXwu7QFj
#InquilabNews
@JournoMirror اب مسلمان اتنا زیادہ بھی پنچر نہیں بناتا ہیکہ اسے حقیقی دلائل نہ دکھائی دیں !! اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوپی میں بھارتی جنتا پارٹی کی ہوا خراب ہے "
یورپی شماریاتی ادارے یوروسٹیٹ کے تازہ اعداد و شمار نے یونان میں آبادیاتی تبدیلی کی تشویشناک تصویر پیش کی ہے۔ یونانی اخبار کتھیمرینی کی جمعہ کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق،۲۰۲۵ء میں یونان کے تقریباً تین چوتھائی گھرانوں میں کوئی بچہ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں:
https://t.co/WzRozRCGLp
یورپی شماریاتی ادارے یوروسٹیٹ کے تازہ اعداد و شمار نے یونان میں آبادیاتی تبدیلی کی تشویشناک تصویر پیش کی ہے۔ یونانی اخبار کتھیمرینی کی جمعہ کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق،۲۰۲۵ء میں یونان کے تقریباً تین چوتھائی گھرانوں میں کوئی بچہ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں:
https://t.co/WzRozRCGLp
کشتیاں اچانک بند ہونے سے ضلع میں مچھلیوں کی آمد متاثر۔ مقامی منڈیوں میں مچھلیوں کی قیمت میں اضافہ کا اندیشہ۔
مزید پڑھیں:
https://t.co/dfDcZJdKnM
#InquilabNews#Maharashtra#MaharashtraNews
@MillatUrdu آر ایس ایس نے ابھی تلک پچھلے سو سالوں سے اپنے کارکنوں کو ملک بھر میں الگ الگ محکموں میں گسایا اچھی پوسٹوں پر !
اور اب سارے وسائل اپنے حق میں مستحکم کرنے کے بعد اپنی مر��ی کھل عام لوگوں پر تھوپنے کا کام کرنے سے باز نہیں آتے!؟
گجرات کےضلع امریلی میں شادی شدہ خاتون کی شکایت پر بی جے پی رہنما وکرم سنکھٹ کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وکرم راجولا تعلقہ میں بی جے پی کے میڈیا انچارج ہے ۔
شکایت کرنے والی خاتون کا الزام ہے کہ ملزم نے گزشتہ تین برسوں کے دوران کئی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔