@alqadri1235 Brother it's not the things accordingly.. it's hypocrisy why they behave like opponent in channels and in front of public and they act peacefully while in a premises
How the system works in our country. PTI's Humayun Akhter son weds pro N league Mir Shakil's daughter and ex CJ of Pakistan is amongst the guests.This is how ruling elite stays connected and the common people fight with their frndz and relatives just for political parties support
میر کی جلتی وادی میں بہتےلہوکا شورسنو
میں وادی ہوں شہیدوں کی،ہاں مجھے کشمیر کہتےہیں
On this #KashmirDay,I stand with all my brothers and sisters who continue to fight for their rights and freedom as a Nation.May Allah give us the strength to facilitate our brethren in need
۞﷽۞🌹
اورجو لوگ ایمان لے آئے ہیں،اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، اور ہر اُس بات کو دِل سے مانا ہے جو محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)پر نازل کی گئی ہےاور وہی حق ہے جو ان کے پروردگار کی طرف سے آیا ہے اللہ نے اُن سے انکے گناہ دور کر دئیے اور انکی حالت سنواردی❣️❣️❣️
﴿سورۃ محمد،۲﴾
في اللحظه التي تتقبل فيها كل شئ حتي الألم سيفتح لك الباب .
The moment you accept everything, even pain, the door will open for you,
You can win any race on that stage.❣️❣️❣️❣️
یہ تصویر اردن کی ھے،
جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے باھر سے اسکرین پر حرم شریف کے مناظر دیکھ رھا تھا،
پتہ نہیں اس کے دل کی کیا کیفیت ھوگی، اس نے کیا دعا کی ھوگی، کہ کسی نے اس کی تصویر لی اور وائرل کردی۔۔۔۔
چند منٹ میں یہ تصویر اتنی مشہور ھوئی کہ
1/2
گھٹ صبر دا پین نہیں دیندے!
کھل کے مینوں جین نہیں دیندے
لون تے مرچاں لائی رکھ دے!
پھٹ ھجر دے سین نہیں دیندے
فرقیاں دے وچہ پائی رکھدے!
اکو جیہا دین نہیں دیندے؟
سپ وس��ے نیں وچ استیناں!
جوگی دے ہتھ بین نہیں دیندے
کفر دے فتوے لاندے!
لوک کسے نوں جین نہیں دیندے
@MirTamoor2 بھائی یہ صرف ایک مثال دی ہے کہ دین کی تبلیغ کے لیے ایک شخص شراب خانے گیا اور اچانک وہاں فوت ہو گیا دیکھنے والے نے تو سمجھنا ہے کہ پینے گیا تھا اور اس حالت میں جہنم میں جائے گا لیکن یہ صرف اللہ کو پتہ ہے وہ تبلیغ کے لیے گیا اور وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں۔