خوف اصل میں چوری کا مال چھن جانے کا ہے، جن کے پیچھے عوامی طاقت ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ڈرا کرتےـ
عمران خان جیل میں رہ کر بھی مضبوط ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
@SHABAZGIL امید ہے کہ یہ رسید جعلی لیکن اگر مان بھی لیا جائے کہ پیسے جمع ہوے ہیں تو پیسے ایک سرکاری اکاؤنٹ سے نکال کر دوسرے سرکاری اکاؤنٹ میں جمع کروا دئے گئے ہیں ۔ ان کا اکاؤنٹ کسی سرکاری بنک میں تو ہو نہیں سکتا ۔