اللہ تعالٰی فرماتا ہے بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی ش��وت میرے لیے چھوڑدیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور دوسری نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گناہ ہوتا ہے
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بُو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے