گناہ گناہ ہی ہوتا ہے خواں عالم کرے یا کوٸی عام شخص،مجرم اپنے اپنے منصب عہدے کی وجہ سے کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے،
مفتی عزیر الرحمٰن سرعام سزا دی جاٸے تاکہ عوام الناس کو عبرت حاصل ہوں،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”اگر میں اپنی امت کے کسی فرد کو اپنا جانی دوست بنا سکتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے دینی بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔“
بخاری 3656
#ArrestRazaHaiderRizvi295A_298A#مومنوں_کے_سردار_ابوبکر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)