اپنے زمانے میں تحریک لبیک کے جوانوں کو شہیدکرنے والے آج پولیس اور رینجرز کے جوان شہید کرنے کے بعد مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں. یہ ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں تاکہ یوتھیوں کا مکروہ قاتل چہرہ پوری دنیا دیکھ لے.
https://t.co/nAx4oGfUdy
یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں
یہ ہے وہ ظلم زینبیون کا پارہ چنار میں جس پر سارے نام نہاد نیوٹرل صحافیوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے ۔ بزرگوں کو بھی نہیں بخشا گیا ان کے سروں کو بطور نشانی کاٹ کر لے جایا گیا۔ لیکن دو دن پہلے چیخنے چلانے والے میڈیا کی زبان کو لقوہ مار گیا ہے۔ https://t.co/AlflMCsmkO
🔴 اسرائیل اور اس کے مغربی حواری آپ کو بتائیں گے کہ غزہ میں اس لیے جنگ ہو رہی ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ صہیونی غاصب نہتے فلسطینیوں کی نسل کا خاتمہ کرنے کے درپے ہے تاکہ اس کے گریٹر اسرائیل کا خواب آگے بڑھ سکے۔
بہترین اقدام
چیزیس پاکستان نے ہر آرڈر پہ 50 روپے غز۔ہ کیلئے وقف کردئیے۔
ایک تو یہ پاکستانی برانڈ ہے، اس کے پیزہ اور برگرز بہت اچھے ہوتے ہیں، اور اس کے علاوہ متوسط آدمی بھی بہت آسانی سے خرید سکتے ہیں، سستا ہے۔ اسلام آباد اور دیگر شہروں میں جہاں اس کی برانچز اوپن ہوئی ہیں، اس وقت یہ ٹاپ پر جا رہا ہے۔ ہم نے بھی اسلام آباد کے چند دن کے قیام میں کئی چکر لگائے، واقعی بہت شاندار ہے۔
اگر آپ کا پیزہ یا برگر کھائے بغیر گزارا نہیں تو میکڈونلڈ، کے ایف سی کی بجائے چیزیس سے کھائیں۔
اس پاکستانی برانڈ کو ہم میں سے ہر ایک کو اسپورٹ کرنا چاہیے ۔ شہباز علی
⭕ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کیخلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کیلئے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر کردار ادا کرے۔
📌 حماس کے سربراہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہیں دوسری بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور ان سے اسرائیلی جارحیت کو روکنے کیلئے سیاسی ، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
#ShahbazSharif #Ismailhanyeh #Hamas #Gaza
اب کوئی سامان غزہ نہیں جائے گا، ہماری بائیکاٹ مہم ختم ہونے کے بعد اسرائیلیوں نے بائیکاٹ مہم شروع کر دی
ویڈیو شیئر کریں اور بائیکاٹ مہم میں ہمارا ساتھ دیں۔
a travelvlog couple trying to visit every country in the world decided to go to India as their latest destination.
11 hours ago they announced they were at the hospital because he had been beaten up and she had been gang raped by 7 men.