یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
مذاکرات ابھی تک نہیں ہوئے- جو بات کرنے آتے ہیں وہ کہتے ہیں پہلے دھرنا ختم کریں- دھرنے کسی صورت ختم نہیں ہوں گے- آپ کے پاس طاقت ہے، ٹرمپ سے دوستی بھی ہےآپ ہم سب کو شہید کر کے یہ دھرنا ختم کر سکتے ہیں-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
🚨 ضروری ہدایت برائے تمام کارکنان
خان صاحب کی صحت اور سلامتی ہم سب کے لیے سب سے مقدم ہے۔ تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر ہجوم نہ بنائیں۔ بھیڑ کی وجہ سے خان صاحب کی طبی دیکھ بھال اور ڈاکٹرز کی خدمات میں خلل پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کو خان صاحب سے محبت ہے تو اس وقت ہسپتال جانے کے بجائے ان کی صحت کے لیے دعا کریں اور نظم و ضبط برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔