وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پناہ گزینوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان مہاجرین کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں شامل رہا ہے۔ پاکستان نے کئی دہائیوں تک افغان مہاجرین کی میزبانی اور معاونت کی
@MuradAliShahPPP@sharjeelinam@sindhinfodepart
بجٹ 2026-27 میں سندھ گرین ڈیٹا انفراسٹرکچر انیشی ایٹو کا اعلان قابلِ تجدید توانائی، ڈیٹا سینٹرز اور AI سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ #SindhBudget2026
فوکل پرسن وزیر بلدیات سیدہ تحسین عابدی نے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور شہری مسائل، امام بارگاہوں، مجالس اور جلوس روٹس کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران نشتر پارک کا بھی دورہ کیا گیا جہاں علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب سے ملاقات ہوئی
@sindhinfodepart@MediaCellPPP
بجٹ 2026-27 میں سندھ انٹرنیشنل فنانشل سینٹر (SIFC) کے قیام کا اعلان کراچی کو سرمایہ کاری، جدت اور مالیاتی ترقی کا عالمی مرکز بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
#SindhBudget2026
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک اور کیماڑی پولیس کو شاندار کارکردگی پر شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں
@ZiaLanjar@sindhinfodepart
ترجمان حکومتِ سندھ بلند خان جونیجو نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم چیف منسٹرز پبلک کمپلینٹ سیل میں شہریوں ک�� شکایات سنیں۔ اس موقع پر شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی مختلف نوعیت کی شکایات کا جائزہ لیا گیا
@MediaCellPPP
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بنک مشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ایڈی��نل چیف سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد، پروجیکٹ ڈائریکٹر کلیک، ڈائریکٹر یو آئی پی ٹی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی
ترجمان سندھ حکومت اور فوکل پرسن وزیر بلدیات سیدہ تحسین عابدی نے ضلع کورنگی، شاہ فیصل، مختلف علاقوں میں محرم الحرام جلوس روٹس، امام بارگاہوں اور مرکزی مجالس کے مقامات کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران سڑکوں کی خستہ حالی�� پیچ ورک مرمت اور جلوس روٹس پر درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کی سابق صدر ڈجیٹل میڈیا، صبا حیدر کے انتقال کی خبر پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
صبا حیدر ایک متحرک، نظ��یاتی اور مخلص جیالی تھیں، جن کی پارٹی کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
آمین۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ کراچی کی بلدیاتی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے بھی بجٹ میں خصوصی توجہ دی گئی ہے کے ایم سی کو مالی طور پر مزید مستحکم بنانے کے لیے تقریباً 13 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں
@sharjeelinam@MediaCellPPP@mediapppdigital@sindhinfodepart
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں شہری سہولیات، پارکس، کھیلوں کے میدانوں، سڑکوں اور ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
@sharjeelinam@sindhinfodepart@MediaCellPPP@mediapppdigital
سیدہ عقربہ فاطمہ اور حیدر عمرانی نے جلوسوں کی گزرگاہوں، امام بارگاہ خراساں اور اطراف کے علاقوں میں صفائی، نکاسیٔ آب، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر بلدیاتی مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے
@AqrabaFatima@MediaCellPPP@mediapppdigital@sindhinfodepart
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ بلدیات کے فوکل پرسن و ترجمانِ حکومتِ سندھ سیدہ عقربہ فاطمہ اور فوکل پرسن حیدر عمرانی نے کراچی کے نشتر پارک میں قائم مرکزی کنٹرول روم جعفریہ الائنس پاکستان کا دورہ کیا
@AqrabaFatima@MediaCellPPP
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حالیہ سال میں شہر میں ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک (EV) بسوں کی ایک بڑی تعداد پہنچ جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی تاکہ شہریوں کو بہتر، آرام دہ اور جدید سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں
@sharjeelinam