سالگرہ مبارک گلزار صاحب ❤
Happy Birthday..may you have many more candles to blow
@GulzarPoetry@MainGulzar#GulzarSahab
Watch my latest Vlog "Kitni girhen baqi hain"by Gulzaar sahab ..
Voice over:aamna ahsan
Subscribe to my Channel
Voice of aamna
https://t.co/5orNEvv9v3
مجھے اتنا افسوس ہے ,اتنی تکلیف ہے اور اتنا خوف محسوس ہو رہا ہے کہ میں کچھ بھی سوچنے لکھنے یا کہنے سے قاصر ہوں
ہمیں ایک بار ہی اکھٹا کرو اور آگ لگا دو ۔۔۔ یہ واقعات روز ہمیں تھوڑا تھوڑا مارتے ہیں ۔۔۔بہت تکلیف ہے بہت اذیت ہے
معاف کردو ہمیں ۔۔۔
#minarepakistan#lahoreincident
ایک ساتھ دس برانڈڈ سوٹ خریدنے والے
1000 روپے کا کافی کا کپ پینے والے
خواتین و حضرات کا خیال ہے کہ سال میں ایک بار اللّه کے نام پر بطور مذہبی فریضہ جو جانور قربان کیا جاتا ہے، اسکی قربانی کی جگہ کسی کی مدد کی جاۓ تو زیادہ بہتر رہے گا
#EidAdhaMubarak#Qurbani#writing
میں بھی آج اپنے اندر کا جانور ہی قربان کرنے والی تھی ، پھر پتا چلا کہ اندر کے جانور کی کلیجی ، پاۓ ، چانپیں نہیں ہوتیں ۔۔۔۔
تو بس پلان کینسل
عید مبارک 💖🐄🐑🐪
#EidAlAdha