اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
میری مکمل غیر جانبدار رائے ہے ۔ گزشتہ شب عمران خان کو اسپتال لائے جانے سے واپس اڈیالہ لے جانے تک ایک ایک لمحہ میں نے مانیٹر کیا۔ سوشل میڈیا کے جتنے پلیٹ فارمز ہیں ان پر پی ٹی آئی کے لوگ چھائے ہوے تھے۔ انکی لیڈر شپ کی طرف سے جو میسج موصول ہوتا تھا وہ لاکھوں کے حساب سے پوسٹ ہوتا رہا یہ بحث الگ ہے کہ وہ کتنے حقیقت کے قریب یا منطقی تھا۔ یہ حقیقت بھی اپنے جگہ ہے بدتمیزی بھی اس میں نمایاں تھی لیکن بیانیہ اگر چل رہا تھا تو صرف پی ٹی آئی کا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی یہاں شہد کی نہریں بہا دیں مگر جب تک پی ٹی آئی کےسوشل میڈیا واریئر جیسا پاگل پن نہیں لائیں گے تب تک نہ عوام میں ساکھ بحال ہو گی اور نہ کارکردگی اورکارناموں کا جادو بولے گا۔
یا اللہ! عمران خان کی حفاظت فرما، انہیں ہر شر، ہر مشکل اور ہر سازش سے محفوظ رکھ، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور جلد رہائی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم خوش آئند ہے،
عمران خان کی صحت و سلامتی سب سے مقدم ہے، انہیں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،
سپریم کورٹ کے حکم پر فوری اور مکمل عملدرآمد کیا جائے۔
علیمہ خان صاحبہ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر ۔۔ان��اء اللّٰہ خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بحال اور ذاتی معالج تک رسائی کے لئے جدو جہد جاری رہے گی۔۔
@Aleema_KhanPK
@AbbasiGhuzanfar
Full speech of Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi at the National Conference on Prison Reforms.
The #AsimLaw regime censored the portions of his speech exposing the inhumane conditions of former Prime Minister Imran Khan’s unlawful detention, including the denial of transparent and professional medical treatment and his prolonged solitary confinement in violation of Pakistan’s prison rules and international law. CM Sohail Afridi called on the Chief Justice to uphold Imran Khan’s legal rights under the jail manual, including regular video calls with his sons.
پاکستان کی حقیقی آزادی، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کے لیے،
اپنے قائد عمران خان سے وفا کے عہد کو نبھانے کے لیے،
چلو چلو اڈیالہ چلو۔
#KhansIsolationIsACrime
خیبر پختونخوا بیوروکریسی نے کرپشن کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
خیبر پختونخوا کرپشن فائلز — قسط نمبر 1: محکمہ جنگلات
آج سے میں خیبر پختونخوا میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی وسائل کی لوٹ مار کے خلاف ایک سلسلے کا آغاز کر رہا ہوں۔
یہ سلسلہ مجموعی طور پر مختلف اداروں اور شعبوں کا احاطہ کرے گا، تاہم اس کی پہلی چھ اقساط خصوصی طور پر محکمہ جنگلات پر مرکوز ہوں گی۔ اس سلسلے کے دو مرکزی کردار ایک سابق سیکریٹری جنگلات اور ایک سابق کنزرویٹر آف فاریسٹس ہوں گے، جن کے کردار اور فیصلوں کا تفصیلی جائز�� شواہد کی بنیاد پر پیش کیا جائے گا۔
پہلی قسط محکمہ جنگلات کے نام۔
میں ثبوتوں کے ساتھ یہ حقائق قوم کے سامنے رکھوں گا کہ کس طرح صوبے کے جنگلات، جو آنے والی نسلوں کی امانت تھے، چند بااثر افراد، پراپرٹی ٹائیکونز اور بیوروکریٹس کے مفادات کی نذر کیے گئے۔ ایک معاملے میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ایکڑ جنگلاتی اراضی، جو خیبر پختونخوا کے کل جنگلاتی رقبے کا تقریباً ایک چوتھائی بنتی ہے، انتہائی متنازع انداز میں نجی مفادات کے لیے مختص کی گئی۔ اس سلسلے میں کیے گئے متعدد فیصلوں کے بارے میں یہ سوالات بھی موجود ہیں کہ آیا انہیں کابینہ کی باقاعدہ منظوری حاصل تھی یا نہیں۔
یہ صرف آغاز ہے۔
آنے والے دنوں میں محکمہ معدنیات، PDA، آبپاشی، زراعت، توانائی، آئی ٹی، جامعات اور دیگر اداروں میں اربوں روپے کے مبینہ اسکینڈلز، بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے م��املات دستاویزی شواہد کے ساتھ عوام کے سامنے لاؤں گا۔ ذمہ دار افراد کے نام بھی سامنے آئیں گے اور متعلقہ ریکارڈ بھی۔
آنے والے دنوں میں محکمہ جنگلات سے متعلق مزید اقساط میں اہم فیصلوں، مبینہ بے ضابطگیوں اور اختیارات کے استعمال کا تفصیلی ریکارڈ سامنے لایا جائے گا۔ اس کے بعد محکمہ معدنیات، PDA، آبپاشی، زراعت، توانائی، آئی ٹی، جامعات اور دیگر اداروں میں اربوں روپے کے مبینہ اسکینڈلز، بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملات دستاویزی شواہد کے ساتھ عوام کے سامنے لاؤں گا۔ ذمہ دار افراد کے نام بھی سامنے آئیں گے اور متعلقہ ریکارڈ بھی۔
خیبر پختونخوا کے عوام کو جاننے کا حق ہے کہ ان کے وسائل پر کس نے ہاتھ صاف کیا، کس نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور کس نے صوبے کے مستقبل کو داؤ پر لگایا۔
احتساب صرف سیاست دانوں کا نہیں، بیوروکریسی کا بھی ہونا چاہیے۔
جاری ہے۔۔۔
#خیبرپختونخوا_کرپشن_فائلز#Accountability#KPForestsalso
انتہائی افسوسناک اطلاع
اسلام آباد پولیس کے ASI جاوید اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع سُن کر واپس اپنے گھر کے لئے روانہ ہوے۔ راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے انہیں روک کر تلاشی لی جاوید سے انکا محکمانہ کارڈ بر آمد ہواجس پر انکا ڈیٹا درج تھا اسکے بعد JAAC کے ان کارندوں نے غنڈہ کردی کرتے ہوے جاوید کی دونوں ٹانگیں توڑ دیں جاوید اب ماں کے جنازے پر جانے کے بجائے CMH میں زیرِ علاج ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ اس غنڈہ گردی کو پُرامن احتجاج کا نام دینے والے کون سی ع��نک لگا کر دیکھ رہے ہیں۔ کیا یہ اشتعال عوامی ایکشن کمیٹی کے لیڈروں کے بیانات کا نتیجہ نہیں؟