اسلام و علیکم!
اگر ہم لوگ چاہیں تو ایک دن میں ریچ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔
اگر میرے سب فالورز میری اس ایک ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں اور کمنٹ کر دیں تو ایک دن میں ہزار سے زیادہ ری پوسٹ سے ریچ کہاں پہنچ جاۓ گی۔
آپ لوگ اگر تعاون کریں تو میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں۔
رزلٹ اچھا ملا تو میں آپ کی پوسٹ کو اسی پراسس کے لیے قوٹ کرکے مینشن کردوں گا۔ تو step by step سب کی ریچ مکمل ہوتی جاۓ گی۔
#wintervolliefde
#IPLAuction
#jjk246
#iplauction2024
#แอฟนนกุล
ہمارے بڑے بزرگ ہمیں کہتے ہوتے تھے کہ بیٹا اتنے لوگوں نے جانیں قربان کیں تب جا کر پاکستان بنا
یہوتیے بیس سال بعد اپنے بچوں کو کہہ رہے ہوں گیں بیٹا تمہاری دادی تین مہینے دھرنوں میں ناچی تب جا کر حقیقی آزادی ملئ
🤣🤣🤣
@JUI_NW مطلب مولوی صاحبان کا فساد میں پہلا نمبر برقرار ہے۔
محترم پاکستان کی اکثریتی آبادی الحمد اللہ مسلمان ہے اور مسلمان کا عقیدہ شروع ہی ختم نبوت سے ہوتا ہے اس لیے اس پر ٹھیکیداری کی اجازت نہیں دیں گے۔
کل رات وعدہ کیا تھا کہ PTI کا دھاندلی بیانیہ بے نقاب کرونگا 🚨🚨
یہ ویڈیو 5 منٹ کی ضرور ہے لیکن اسکو مکمل ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں وہ ڈیٹا ہے جس سے بآسانی تحریک انصاف کے دھاندلی بیانیہ ��ور فارم 45 کی قلعی کھل سکتی ہے
اگر آپ شئیر کریں گے تو عام لوگوں تک انکے جھوٹ کھلیں گے
@Skiper786@SdraPTI بھائی یہ پارٹی بپلک پراپرٹی ہوتی ہے اور الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہوتی ہے۔ یہ کسی شخص کی نہیں ہوتی اس لیے اس میں الیکشن ہوتے ہیں۔
یہ اچھی بات ہے کہ علیمہ خان سادگی اختیار کر رہی ہیں لیکن انکی پارٹی نہیں ہے۔